
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
امام صرف سمع اللہ لمن حمدہ کہے یا اس کے ساتھ ربنا ولک الحمد بھی پڑھے ؟
سوال: امام رکوع سے اٹھتے وقت ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے گا یا پھر ”ربنا ولک الحمد“ بھی کہے گا ؟
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
سوال: امام صاحب یوں دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ عزو جل! ہمارے انتقال کے بعد ہمیں بھول نہ جانا" تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح اللہ تعالی کی طرف لفظ "بھول" کی نسبت کے ساتھ دعا کرنا جائز ہے؟
منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت
جواب: امام دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے خطاب سے ان مقتدیوں کی نیت کرے جو دائیں طرف ہیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے ان کی جو بائیں طرف ہیں،اور دونوں سلاموں...
مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟
سوال: امام صاحب کے ایک جانب سلام پھیرنے کے بعد بعض لوگ اپنی ره جانی والی رکعت کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور بعض دو سلام کے بعد کھڑے ہوتے ہیں درست طریقہ کیا ہے؟؟ خلاف کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: امام احمد رضا خان کے والد گرامی رئیس المتکلمین، خاتم المحققین، علامہ مفتی نقی علی خان علیہ رحمۃ الرحمٰن اپنی کتابِ لاجواب "اصول الرشاد" کے پانچویں قاع...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”معتوہ بوہرا جس کی عقل ٹھیک نہ ہو،تدبیر مخت...
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فر ماتے ہیں :’’جب سال تمام ہو فوراً فوراً پُوراادا کرے، ہاں اوّلیّت چاہے تو سال تمام ہونے ...
غزالی نام کا مطلب اور غزالی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام غزالی رکھ سکتے ہیں امام غزالی کی نسبت سے اور اس کا معنی کیا ہے؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل وہ قلیل پانی ہے جس نے یا تو تطہیر نجاست حکمیہ سے کسی واجب کو ساقط کیا ...