
گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گارمنٹس مارکیٹ کے اندر تقریباً تمام دکانوں پر یہ سلسلہ چل رہا ہے کہ ہمارا مال فرنٹ پر لگا نے کے لیے دکان میں جو نوکر ہوتے ہیں اپنے کمیشن کا بولتے ہیں، ان کو کمیشن دیں، تو ہمارا مال فرنٹ پر لگاتے ہیں اور اگر کمیشن نہ ملے تو وہ مال بیک سائیڈ پر رکھ دیتے ہیں، تو ایسا کرنا درست ہے؟
بچی کا نام حورِ عدن فاطمہ رکھنا
جواب: روز اللغات میں ہے ”حور: خوبصورت عورتیں جو بہشت میں نیک آدمیوں کی خدمت گار ہوں گی، بہت خوبصورت، جمیلہ۔ (فیروز اللغات، ص 577، فیروز سنز، لاہور) تفسیر ص...
کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟
سوال: کیا علانیہ گناہ کی توبہ بھی علانیہ ہی ضروری ہے؟ اگر علانیہ گناہ کی توبہ خفیہ طور پر کر لی جائے، تو کیا توبہ قبول ہوجائے گی؟
جواب: ہیں رکھ سکتے کہ عرشیان کا معنی ہے: "مقرب فرشتے، عرش اٹھانے والے فرشتے"۔ فارسی سے فارسی لغت شمس اللغات میں ہے: "عرشیان "یعنی ملائکہ مقرب وحاملان عرش۔"...
کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم
سوال: کیا کزن فیملی سے ہاتھ ملا سکتے ہیں؟
جواب: ہے۔ "نور" کا معنی "روشنی" ہے اور "عَدن" کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت میں ایک خاص جگہ کا نام ہے اور ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت کی صفت ہے۔ ا...
سوال: فلذہ (Filza) نام رکھنا کیسا؟
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جان بُوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا، تُھوکنا، پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا، نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہےاور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنے کے بارے میں شرعی راہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
سوال: میت پر غسل کیوں لازم ہوتا ہے؟ میت کو غسل دینا تو فرض کفایہ ہے، مگر میت پر غسل واجب ہونے کی کیا وجہ ہے؟
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: اِحرام کی حالت میں ایسا ٹشو استعمال کرنا کہ جو خوشبو سے تَر ہوتا ہے، اُسے انگریزی میں بھی ”Wet Tissue“ یعنی گیلا ٹشو ہی کہا جاتا ہے۔اگر مُحرِم اُس سے مکمل ہاتھوں کو صاف کرے، تو کیا حکم ہو گا؟