سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2835 results

81

کیا علاج کروانا توکل کے خلاف ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا علاج کروانا توکُّل کے خلاف ہے؟ سائل: محمد ابو بکر (فیصل آباد)

81
82

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم

جواب: ابو داؤد کے حوالے سے حدیث پاک ہے:"عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم: نهى عن صوم يوم عرفة بعرفة" ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی الل...

82
83

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: ابو محمد حسین بن مسعود بغوی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 510 ھ) اس آیت کے تحت لکھتے ہیں: ”أي: كتب لكل نفس أجلا لا يقدر أحد على تقديمه و تأخي...

83
84

بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟

جواب: ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ نےخاموشی اختیار فرمائی ہے۔بعض علمائے کرام نےفرمایا کہ مسلمانوں کے بچوں سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے ، لیکن منکر نک...

84
85

کیا فقہ شافعی میں میوزک جائز ہے؟ فقہ شافعی میں میوزک کا حکم

جواب: ابو الحسن امام علی بن محمد المعروف”امام ماوردی“رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سال وفات: 450 ھ) لکھتے ہیں: ”و أما الملاهي فعلى ثلاثة أضرب:حرام،ومكروه،...

85
86

ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم

جواب: ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کی ایک روایت کے مطابق اگر عاقدین باہم طے کر لیں کہ ایک فرد صرف زمین دے گا اور باقی سب کام اور اُن کے اخراجات مزارع برداشت کرے ...

86
87

قرآنِ پاک پر اعراب کس نے لگوائے؟

جواب: ابوالاسود دُئلی رحمۃ اللہ علیہ سے قرآن پر اعراب لگانے کے متعلق درخواست پیش کی، پھر عبد الملک بن مروان نے مستقل طور پر یہ کام حجاج بن یوسف کے سپرد کیا...

87
88

ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟

سوال: ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟

88
89

کیا جادو کرنے والا اور کروانے والا مطلقا کافر ہے؟

جواب: ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:710ھ /1310ء ) لکھتے ہیں:”من تعلمه منهم وعمل به كان كافرا إن كان فيه رد ...

89
90

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: ابو یوسف علیہ الرحمہ سے مروی ہے اور اسے بخاری کے مشایخ اور اصحاب متون، جیسے کنز اور ان کے علاوہ نے اختیار فرمایا ہے اور نور الایضاح میں پہلے قول پر چل...

90