
عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا
سوال: عورتیں ننگے سر درود پاک پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ گھر کے کام کاج کرتے وقت بسااوقات دوپٹہ نہیں ہوتا تو کیا اس حالت میں درود پاک پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔؟جواب ارشاد فرمادیں ۔
حالت حیض میں درودِ تاج یا درودِ تُنجینا پڑھنا
سوال: عورت شرعی عذر والے ایام میں درود تنجینا اور درود تاج جیسے درود پڑھ سکتی ہے؟
اذان میں نامِ مبارک سن کر درود پاک پڑھنا
سوال: اذان میں جب مؤذن اشھد ان محمدا رسول اللہ کہتا ہے، تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم
جواب: درود و دعا پڑھنے کے بعد سجدہ سہو کرکے نماز پوری کرلے کہ قعدہ اخیرہ یعنی تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض تھا جو کہ ادا ہوگیا، اور واجب التحیات کی ت...
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: درود پڑھو ، پھر اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلہ مانگو ۔تو اس میں یہ موجود ہے کہ اذان سے فارغ ہونے کے بعد دعاکی جائے گی ۔ (عمد ۃالقاری ، ج5، ص 122 ، دار...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: درود شریف وغیرہ میں مسنون یہی ہے کہ انہیں آہستہ آواز میں پڑھا جائے، اس لیے نما زکے سبھی اذکار کو بلند آواز سےپڑھنا طریقہ مسنونہ کے خلاف ہوگا۔ لہٰذ...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نمازِ مغرب میں زید مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درود بھی پڑھ لیا، پھر جب امام صاحب تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے ،تو اُسے معلوم ہوا کہ یہ تو قعدہ اولیٰ تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں زید کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: درود پاک اور دعائیں پڑھنے کی بجائے فقط’’اللھم صل علی محمد و علیٰ آلِ محمد‘‘تک پڑھ کر سلام پھیر دے۔ (۴) وتر ادا کرتے ہوئے تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی ...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: درود اور دعاؤں سے فارغ ہونے کے فوراً بعد ہے، تو یہاں قیام مخل ہو گیا۔ (طوالع الانوار، جلد 2، صفحہ 379، مخطوطہ غیر مطبوعہ) تنویر الابصار و در مختار می...
قضا نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد دورد پاک پڑھنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کوئی بندہ قضا نماز پڑھ رہا تھا، فرض کی چار رکعات مکمل پڑھ لی، لیکن آخر میں درود پاک پڑھنا بالکل بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟