سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 5185 results

891

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے کہا کہ "اللہ نے میری موت (Death) کا وقت بھی فکس نہیں کیا؟" تو کیا حکم ہوگا؟

891
892

بندوق سے شکار کرنے کا حکم

جواب: پانی بجاتے ہیں، یہ مطلقاً حرام ہے۔۔۔ یہ سب اس فعل کی نسبت احکام تھے، رہی شکار کی ہوئی مچھلی ا س کا کھانا ہر طرح حلال ہے اگرچہ فعل شکار ان ناجائز صورتو...

892
893

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟

893
895

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

895
896

ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟

جواب: پانی نہ ملے۔ یہی حکم اس وقت ہے جب جنبی یا حائضہ عورت کو درندے یا چور یا سردی کا خوف ہو تو مسجد میں رک سکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ مسجد کی تعظیم کی ب...

896
897

مذی جسم یا کپڑے پر لگی ہو، تو نماز کا حکم

سوال: اگر مذی جسم اور کپڑے پر لگی ہو تو نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟ وہ نماز ہو جائے گی یا جسم اور کپڑے کو پانی سے دھونا بھی لازمی ہے اس کے بعد نماز پڑھی جائے؟

897
898

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟

898
900

نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پانی ڈال کر ناک دھو لی جائے۔بہرحال بعد میں آنے والی چھینک میں بہتا خون یا خون کی وجہ سےرنگ بدلا ہوا نزلہ نہ نکلے تو وہ پاک ہے،اس کے لگنے سے آستین وغیر...

900