سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 4763 results

891

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: دمِ اقرار کفر ہے، کیونکہ یہ تصدیقِ قلبی نہ ہونے کی علامت ہے، چنانچہ التقرير والتحبير فی شرح التحرير میں ہے: ”(والإقرار) شرط (لأحكام الدنيا) أي لإج...

891
895

غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا

سوال: غلطی سے اگر کوئی شخص بغیر وضو کے جماعت میں شامل ہوگیا اور شامل ہونے کے بعد ياد آيا کہ وضو نہیں کیا تھا۔ تو اب اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔؟ شرم کی وجہ سے اگر جماعت میں امام کے ساتھ اٹھک بیٹھک کی مگر کچھ نہ پڑھا۔ ساتھ ہی ایسا عمل بھی کیا جو نماز توڑ دیتا ہے۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟

895
896

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

جواب: حکم نہیں ،کیونکہ روزے کے بدلے فدیہ ادا کرنے کا حکم شیخِ فانی کے لیے ہوتا ہے، مریض کے لیے نہیں ۔ شیخِ فانی سے مراد وہ شخص کہ جو بڑھاپے کے سبب ...

896
897

مسجد میں ماچس جلانا کیسا؟

جواب: حکم بھی دیا گیا ہے، اسی لیے مسجد کو ہر اس چیز سے بچانا واجب ہے، جس کی وجہ سے بد بو پھیلے اور ماچس جلانے سے بارُود کی ناگوار بو پھیلتی ہے، لہذا مسجد...

897
898

بائے بیک کا شرعی حکم

جواب: دماتعیب یجوز“ ترجمہ: اگر کسی اور جنس کے بدلے میں خریدا یا مبیع میں عیب پیدا ہوگیا تو جائز ہے۔(عالمگیری ، جلد 3، صفحہ 132،مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شری...

898
899

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

899
900

قربانی کی گائے نے ذبح سے پہلے یا بعدبچہ جَن دیا، اس کے متعلق احکامات

سوال: قربانی کی گائے ذبح ہونے سے پہلے بچہ جن دے، تو اس بچے کا کیا حکم ہوگا؟ اس بچہ کو ذبح کر کے خود کھا سکتے ہیں یا اس کا گوشت صدقہ کرنا ہوگا؟ اگر اس گائے میں سات افراد شریک ہوں، تو اب کیا حکم ہوگا؟ اور اگر گائے ذبح کرنے کے بعد بچہ نکلا، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

900