سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 2061 results

891

قضا وتر کی ادائیگی کا طریقہ

سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

891
892

طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ادا مانے جائیں گے اور تین مزید ادا کرنے ہوں گے، یونہی پانچ اور چھ میں شک ہوجائے تو پانچ اداشمار کئے جائیں گے اور دو چکر مزید اد اکرنے ہوں گے۔ شا...

892
893

فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ادا ہوجائے گا،مگر نمازِ جنازہ چونکہ فرضِ کفایہ ہے، لہذا اس صورت میں نمازِ جنازہ کا اعادہ نہیں کیا جائے گا کہ دوبارہ ادا کی جانے والی نماز نفل ہوگی اور...

893
894

قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری والدہ ماضی کی قضاء نمازیں وقتی نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہیں،اسکے متعلق سوال یہ ہے کہ کیا وہ وقتی نمازوں کی طرح قضاء نمازیں بھی بیٹھ کر پڑھ سکتی ہیں جبکہ یہ نمازیں تندرستی کی حالت میں قضاء ہوئی تھی،اور وقتی نمازیں اسلئے بیٹھ کر ادا کر تی ہیں کہ وہ جوڑوں کے درد کے باعث قیام او ر سجدہ ادا نہیں کر سکتی،برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

894
895

اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا

سوال: کیا داتا صاحب کے لیے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں؟

895
896

قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟

896
897

وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟

جواب: ادا نہ کی کہ اسے حیض یا نفاس آگیا تو پاک ہونے کے بعد عورت پراس نماز کی قضالازم نہیں،کیونکہ فرضیت ِ نماز کا سبب ِ حقیقی حکم ِ الہٰی اور سبب ِ ظاہری وق...

897
899

کیا خواتین اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کا وقت شروع ہوچکا ہے لیکن ابھی اذان نہیں ہوئی تو کیا عورتیں اذان سے پہلے نماز ادا کرسکتی ہیں؟ یعنی ہم مدرسہ میں ہوں اور ظہر کی ابھی اذان نہیں ہوئی تو اسلامی بہنیں یا مدنی منّیاں نماز ادا کرسکتی ہیں؟

899
900

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟

900