سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 1806 results

891

کسی مزار پر جاکر صاحب مزار سے بیعت کرسکتے ہیں؟

جواب: علم فقہ اسی کی اپنی ضرورت کے قابل کافی اور لازم کہ عقائدِاہلسنت سے پورا واقف،کفر و اسلام و ضلالت وہدایت کے فرق کا خوب عارف ہو ،ورنہ آج بد مذہب نہیں،ک...

891
892

دشمن کے نیست و نابود ہونے کی دعا کرنا

جواب: دین کا نقصان ہو یا کوئی ظالم ہے اور اس سے توبہ اور ترکِ ظلم کی امید نہ ہو اور اس کا مرنا ، تباہ ہونا لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو، تو ، ایسے شخص پرہ...

892
893

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

893
894

کیاقرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 5 لاکھ روپے قرض دیا ،اب بکر نے زید کووہ رقم 5 سال کے بعد واپس کردی ہے تو کیا اب زید پر ان پانچ سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟اس کےبارے میں رہنمائی فرمادیں ۔جزاک اللہ نوٹ:زید پر قرض نہیں ہے ،زیدکے پاس قرض دینے سے پہلے بھی روپے جمع تھے اور وہ صاحب نصاب تھا اور اس کا سال شعبان میں مکمل ہوتا ہے ۔ سائل:رفاقت علی عطاری (چھانگا مانگا)

894
896

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟

896
897

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: دین سے نہ ہو غرض ضروریات کے سوا کسی شے کا انکار کفر نہیں۔"(فتاوی رضویہ ، ج05،ص101،مطبوعہ:رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) لڑکی کےنکاح کے بعد،بغیر طلاق لیے اس ...

897
898

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مَردوں کے لئے ہیرے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

898
899

سامان لینے کے بعد ریٹ کا تعین کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص ہر ماہ ایک دکان سے راشن لیتا ہے، اس طرح کہ ہر ماہ اس دکان دار کو اَشْیَا کی لسٹ (List) دے دیتا ہے، اور دکاندار تین چار دن بعد سامان اس کے گھر پہنچا دیتا ہے اور لسٹ میں ہر چیز کا ریٹ اور کل رقم (Total amount) لکھ کردے دیتا ہے اور وہ شخص اسے رقم ادا کردیتا ہے۔ کیا یہ خریدو فروخت جائز ہوئی؟

899
900

سنت صحابہ کہنے کا حکم

جواب: علمائے دین کے طریقے کے لیے بھی سنت کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ القاموس الوحید میں ہے”السنۃ: طریقہ خاص، ضابطہ، سیرت، فطرت، عادت ومزاج۔“(القاموس الوحید، صف...

900