سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 4879 results

891

روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر میاں بیوی ہمبستری کے علاوہ آپس میں ملیں اور اسی دوران مرد و عورت کا مادہ خارج ہو جائے تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟

891
892

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

جواب: حکم مندرجہ ذیل تفصیل کی روشنی سے واضح ہوجائے گا۔ تفصیل یہ ہے کہ صورت مسئولہ میں جب بزرگ اسلامی بھائی نے پہلے عمرے کے احرام کی نیت میقات سے کی تو وہ...

892
893

واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا

جواب: نمازی کو ناپسندیدہوتی ہے ، اور ظاہر یہی ہے کہ کراہت سے مراد کراہت تنزیہی ہے ۔(حاشیہ طحطاوی علی الدر المختار ،جلد 2،صفحہ 51،دار الکتب العلمیہ، بیروت ...

893
894

آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب: نمازی کے مقابلے میں کم ثواب ملے گا ۔ بہار شریعت میں ہے ”چار رکعت والی نماز جسے ایک رکعت امام کے ساتھ ملی ، تو اُس نے جماعت نہ پائی، ہاں جماعت کا...

894
896

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟

896
897

مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا

سوال: رمضان کے مہینے میں افطار کے وقت نمازی مساجد میں آتے ہیں تو کیا مسجد کے فنڈ سے ان کی افطاری کا اہتمام کر سکتے ہیں؟

897
898

دانتوں میں سوراخ (whole) ہو تو روزے کا حکم؟

جواب: نمازی سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولیٰ کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو، تو اس کےلیے مستحب ہے کہ وہ تیسری رکعت کو ثناء اور تعوذ سے شروع کرے۔(حلبۃ المجلی، ج...

898
900

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟

900