
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
جواب: تمام تصرفات بھی باطل ہوں گے ۔ باپ کے لیے جائز نہیں کہ وہ نابالغ کے مال کو ہبہ کرے۔ جیسا کہ درِ مختارمیں ہے:”و فیھا: لا یجوز ان یھب شئیاً من مالِ ط...
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
جواب: تمام صورتوں کے لیے قید ہے۔ (تو روزہ ٹوٹ جائے گا) اور اس پر قضا لازم ہوگی، کیونکہ انزال میں جماع کا ایک معنی پایا جاتا ہے او ر جنایت کے ناقص ہونے کی وج...
امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق
جواب: تمام اسانید میں کلام ہے۔ (تاریخ مدینہ دمشق، جلد 59، صفحہ 157، مطبوعہ دار الفکر، بیروت) عمرو بن عبید کے متعلق محدثین کے تاثرات: المجروحین لابن ...
مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
جواب: تمام کا تمام سونا،اُس بڑے بھائی ہی کی مِلک رہا،لہذا سال پورا ہونےپر زکوۃ واجب ہونے کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں اُس بڑے بھائی پر ہی اُس کی زکوۃ...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: تمام خوبیوں اور خامیوں کو نہیں جانتے کہ کس وقت کیا جواب دینا ہے؟ اور نہ ہی ان کا برائی کا ارادہ ہوتا اور نہ ہی ان کا ذہن اس کی طرف جاتا ہے، لہذا اگر و...
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: تمام واجبات میں امام کی متابعت کرنا۔۔۔ جو چیزیں فرض و واجب ہیں، مقتدی پر واجب ہے کہ امام کے ساتھ انہیں ادا کرے، بشرطیکہ کسی واجب کا تعارض نہ پڑے اور ت...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: تمام افراد اجارہ کرلیں یافقط ایک عاقل بالغ فرداجارہ کرلے اوربقیہ کووہ اپنی طرف سے دے دے)(مثلادن کے دوبجے بھرواناہے توجتنے ٹائم میں بھرلیں اس کے لحاظ س...
جواب: تمام شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ، جن شرائط کا نماز کے لیے پایا جانا ضروری ہوتا ہے،لہذا جس طرح نماز کیلئے وضو ضروری ہوتا ہے، اسی طرح سجدہ تلاوت کیلئے...