
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: علیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”معتوہ بوہرا جس کی عقل ٹھیک نہ ہو...
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
جواب: علی الدر المختار، جلد 2، صفحہ 328، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ) مذکورہ بالا مقامات پر سلام کرنا گناہ ہے، جیساکہ علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: علی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں ’’عورت کے گِٹے سترعورت میں داخل ہیں غیرمحرم کو ان کا دیکھنا حرام ہے ، عورت کو حکم ہ...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: علیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’آہستہ پڑھنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اپنے کان تک آواز آنے کے قابل ہو، اگر چہ بوجہ ...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: علی صیغۃ ما یلبسہ الرجال و لا یزید علی المثقال“ ترجمہ: وہ نص جو مردوں پر سونے کی حرمت سے متعلق وارد ہے تو وہ مردوں پر چاندی کے حرام ہونے پر بھی دلالۃً...
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے؟ شایان کا معنی
جواب: علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ میری محبت...
حکیم نام کا مطلب اور محمد حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: احادیث مبارکہ میں نام محمدکی فضیلت وترغیب آئی ہےاورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا"محمد" نام رکھنے کی ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف"محمد"رکھاج...
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: علی الدر المختار میں ہے: ’’ان المؤکدۃ الرباعیۃ صلاۃ واحدۃ باعتبار کثیر من الاحکام‘‘ ملخصاً۔ ترجمہ: چار رکعت سنت مؤکدہ کثیر احکام کے اعتبار سے ایک نما...
جواب: علی یعنی وہ مال جوخاص نموکے لیے پیدا نہ کیا گیا ہو، بلکہ ان کے نامی ہونے کے لیے تجارت یاخصوصاً جانوروں کو سائمہ بنانے کی نیت ہو، اس میں سونا چاندی ک...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔