
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: شرعی فقیروں کو ایک ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت دے دے،یا اُنہیں صبح و شام دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلادے، یا پھرتین روزے رکھ لے۔ (۲) اور اگر ...
لاعلمی کی بناء پر اعوان خاندان کو زکوٰۃ دے دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں،اگر کوئی لاعلمی کے سبب غلط مصرف میں زکوۃ ادا کردے ،تو بھی اس کی زکوۃ ادا نہ ہوگی ۔لہذا صو...
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کواس کی اجرت و تنخواہ سے ہٹ کر زکوٰۃ کی نیت سےزکوٰۃ کی رقم دی ، تو زکوٰۃ ادا ہوگئی اور فرض ذمہ سے ساقط ہوگیا۔ تنویر الابصار...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: شرعی یہ ہے کہ سب سے بہترین اور اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ ایک کھڑے انسان کے پورے قد کے برابر گہری بنائی جائے، درمیانہ درجہ یہ ہے کہ سینے کے برابر ہو، ورنہ ...
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
جواب: شرعی جب کسی شہر یا گاؤں میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کرلے،تو وہ جگہ اس کے لئے وطنِ اقامت بن جاتی ہے۔ اس کے بعد جب تک وہ وطنِ اصلی میں نہ چلا جائے یا کسی...
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: شرعی یہ ہے کہ فقیرِ شرعی مسلمان (یعنی جس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا، یا ساڑھے باون تولے چاندی، یا اتنی مالیت کی رقم، یا اتنی مالیت کا مال ِ تجارت ...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: شرعی نقطہ نظر سے بیعِ وفا ہے جو صحیح و معتمد قول کے مطابق رہن ہوتی ہے، لہٰذا جب یہ رہن ہے، تو آپ کے کزن کیلئے اس میں رہائش کرکے نفع حاصل کرنا ج...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم
جواب: شرعی حیثیت قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن و حدیث میں اس...
کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا
موضوع: نامحرم عورت سے میسج پر بات کرنے کا شرعی حکم