
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: دروعا من صفوان ، وهي تمليك المنافع بغير عوض“ترجمہ: یعنی عاریت پرکسی چیز کو لینا دینا ، جائز ہے ، کیونکہ یہ ایک طرح کا احسان ہے اور نبی کریم صَلَّی الل...
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: مقامھا من الذکر“ترجمہ : لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک( آخر تک )ایک مرتبہ کہنا شرط اور ایک سے زیادہ مرتبہ کہناسنت ہے ۔۔۔بہرحال احرام کی شرط،تو وہ نیت ...
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: درمختارمیں ہے:”(ولو سها عن القعود الاخير عاد ما لم يقيدها بسجدۃ وإن قيدها) بسجدة عامدا أو ناسيا أو ساهيا أو مخطئا (تحول فرضه نفلا برفعه۔۔۔۔وضم سادسةإن...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: درِضرورت مال ہے یا یہ کمانے کی طاقت رکھتا ہے ،تو اسے بھیک دینا بھی حرام ہے اور شدید حاجت مند ہے تو اس کے لئے بھیک مانگناجائز ہے اور اس شدید حاجت ک...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: درجہ ذیل ہے: (۱) اگر زمیندار نے وہ زمین بیچنے کی نیت سے خریدی ہواور قرض و حاجت اصلیہ کو مائنس کرنے کے بعد اُس زمین کی خود یا دوسرے مال نامی(جی...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”وارث کو اگر معلوم ہوکہ اس کے مورث نے فلاں فلاں شخص سے اتنا اتنا حرام لیا تھا تو انہیں پہنچا دے ا...
گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟
جواب: مقام کے حکم میں ہیں۔ اس لیے جب گاؤں کا رہنے والا سفر شرعی سے واپسی پر اس شہر میں داخل ہوگا، تو مسافر نہیں رہے گا، بلکہ قصر کے بغیر مکمل نماز پڑ...
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان یا نفل روزے میں روزہ کھولتے وقت اذان ہوتی ہے، تو لوگ افطار کرتے رہتے ہیں، اذان کا جواب دینے کے لیے رُکتے نہیں ہیں، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اذان ہوتے وقت افطار کرتے رہنے والے لوگ گنہگار ہوں گے یا نہیں؟