سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 2505 results

941

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

941
942

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

سوال: مجھے صلاۃ التسبیح کا طریقہ تو معلوم ہے کہ اس میں تیسرا کلمہ اِس اِس جگہ اور اِتنی اِتنی مقدار میں پڑھنا ہوتا ہے؟ لیکن مجھے کنفیوزن یہ ہے کہ صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فقط سورۃ الفاتحہ ہی پڑھیں گے؟ جیسا کہ چار رکعت فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں پڑھتے ہیں یا پھر فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائیں گے؟ میری اس کنفیوزن کو دور فرمادیں۔

942
943

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

943
944

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: زیادہ دعا دونوں پر ہوگا، لہٰذا اگر مقتدی دعائے قنوت پڑھنا شروع کرے اور اسے پورا نہ کیا ہو کہ امام رکوع کرلے، تو ظاہر ہے کہ جتنی مقتدی نے دعائے ق...

944
945

نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا

جواب: چار سورتیں پڑھنے کا ارشاد ہوا ہے۔یٰسین شریف کہ جو رات میں پڑھے گا صبح کو بخشا ہوا اُٹھے گا۔ سورہ دخان شریف پڑھنے کا ارشاد ہوا ہے کہ جو اسے رات میں پڑھ...

945
946

کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟

جواب: چار لاکھ کی فروخت کرے گا تو اسے پچیس ہزار روپے ملیں گے (اسی طرح کم زیادہ بیچنے کی صورتیں ہیں )اور چیز بیچنے پر اجارہ کرنا جائز نہیں کہ یہ ایسا کام ہے ...

946
947

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: زیادہ فرمائیں (۸) ۔۔۔ (۹)گردن کے دو پٹھے جو شانوں تک ممتد ہوتے ہیں، ۔۔۔ ۔۔بحرالمحیط میں ہے: الغدد والذکروالانثیان والمثانۃ و العصبان اللذان فی العنق...

947
948

چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟

سوال: اگرچار رکعت والی نماز ہو، آخری دو رکعت یا 1 رکعت امام کے پیچھے پڑھیں تو باقی کی رکعتوں کو کس طرح پڑھیں گے؟ ان میں الحمد شریف کے بعد سورہ ملانی ہوگی ؟ اور کیا تعوذ اور تسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟

948
949

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

سوال: دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟

949
950

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟

جواب: زیادہ کے لیے ٹھہرا ہو، یا اگر منیٰ جانے سے پہلے مکہ مکرمہ میں پندرہ دن کے لیے قیام نہ کیا ہو، مگر 12 ذوالحجہ کی رمی کے بعد غروب آفتاب سے پہلے پہلے وہ...

950