
قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟
جواب: جائز اور ثواب والے کام میں خرچ کی جا سکتی ہے اور جس طرح مدرسہ کی ضروریات میں خرچ کرنا، کارِ ثواب ہے، یونہی مسجد کی ضروریات و اخراجات میں خرچ کرنا بھی ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ سفید رنگ کے چوہےپالتے ہیں اور انہیں پالنے کے لیے خریدتے بیچتے بھی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: جائز و حرام اوراحکامِ الٰہیہ کی صریح خلاف ورزی ہے۔ایسے افراد کے لیے قرآن و حدیث میں سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔لہذاجو ورثاء ہندہ کے حصے پر قابض ہیں، ا...
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: جائز و حرام ہے کیونکہ اگر قسط جمع کروانے والے کی کمیٹی اب تک نہیں کھلی تو اس صورت میں وہ مقروض نہیں ہے لہذا تاخیرکی بنا پر اس سے اضافی پیسے لینا مال...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: جائز ،حرام اور گناہ ہے ،کیونکہ یہ جھوٹ اور دھوکہ ہے اور یہ دونوں کبیرہ گناہوں میں سے ہیں۔نیز دکاندار کا ان گناہوں کا ارتکاب کرنے کے بعد انہیں دوسروں ک...
جواب: جائز ہے ،کیونکہ شریعت مطہرہ نے کسی بھی حلال جانور کے چند مستثنیٰ اجزاء مثلاً: ذَکر ،فرج اور آنتوں وغیرہ کو ممنوع قرار دیا ہےاور نر کو اترنے والا دود...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، میرے اس کام میں ایک صورت یہ پیش آتی ہے کہ مثلا ً زید کو کسی نے کہا کہ تم میرے لئے فلاں کپڑا 500 کلو خرید لو اور زید کو اس نے اس کے مطابق رقم دے دی، اب زید بجائے اس کے کہ وہ کسی دوسرے سے وہ کپڑا خریدے یا دوسرے شہر جاکر خریداری کرے، وہ یہ کرتا ہے کہ جو اس کے پاس اسی مال کا اسٹاک رکھا ہوتا ہے یعنی وہی کپڑا اس کے پاس رکھا ہوتا ہے جو مطلوبہ وزن کے مطابق ہوتا ہے، تو وه اپنا ہی مال مؤکل کو بتائے بغیر اسےبیچ دیتا ہے۔ مؤکل یہ ہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ اس نے کسی سے خریدا ہے۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: جائز،حرام وگناہ ہے،کیونکہ ایکسپائرادویات عموماًمضر(نقصان دہ)ہوتی ہیں،بلکہ بعض اوقات تو جان لیوابھی ثابت ہوجاتی ہیں اورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وس...
جواب: جائز ہے جبکہ کوئی مانع شرعی نہ ہو جیسا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حضر ت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی وفات کےبعد ان کو بوسہ دیا۔ اسی طرح...