
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟
عمر نام کا مطلب اور عمر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شرعا بُرا یا نامناسب ہو ، اسے بدل دینا چاہیےاوراس کے بجائے اچھانام رکھنا چاہیے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پ...
یورپ کے ویزے کے حصول کے لیے داڑھی کٹوانا
سوال: ایک شخص نوکری کے سلسلے میں یورپ جاناچاہتاہے ،پہلی دفعہ جارہاہےلیکن ویزہ حاصل کرنے کے لیےداڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کروانی پڑے گی پھرجب ویزہ مل جائے گاتواس کےبعد بڑی بھی رکھ سکتے ہیں،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ویزہ حاصل کرنے کے لیے داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرواسکتے ہیں یانہیں ؟
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
موضوع: حجامہ میں نکلنے والے خون کا شرعی حکم
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟
عفاف کا معنی اور محمد عفاف نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد عفاف نام رکھنا کیسا ہے؟ رہنمائی چاہئے۔
سوال: کیا کوئی شخص بیٹھ کر اقامت کہہ سکتا ہے؟ رہنمائی فرما دیں ۔
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
یحیی نام کا مطلب اور یحیی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: شرعا بُرا یا نامناسب ہو ، اسے بدل دینا چاہیےکہ نام کے معانی اچھے برے ہونے کی وجہ سے شخصیت پراثرپڑتاہے۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روای...
کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟
سوال: بیرون نماز قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے، اس کی وجہ کیا ہے، برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں؟