
پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟
عورت کا اپنے پاؤں میں سونے کی پائل پہننا
سوال: کیا عورت اپنے پاؤں میں سونے کی پائل پہن سکتی ہے؟
نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟
سوال: نا محرم مردو عورت کا آپس میں گلے ملنے کیا زنا میں شمار ہوگا؟
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: عورت پرکوئی ایسادین نہ ہوجواس کے تمام ترکے(نقدی، دین، جائداد) کوگھیرے ہوئے ہو)تواسے ورثاءمیں شریعت کے مقررکردہ حصوں کے مطابق تقسیم کیاجائے گا،اور چونک...
اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا
سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک مسجدکےہال میں صبح 8سے12بجے تک تیسری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکول کی کلاسیں قائم کی جاتی ہیں ۔جن میں پڑھانے والے تنخواہ پرپڑھاتے ہیں ۔اور بچے ناسمجھ ہوتے ہیں جومسجدمیں شوروغل کرتے ہیں ،ننگے پاوں لیڑین میں جاتے اورپھربغیردھوئے اسی طرح مسجدمیں آجاتے ہیں ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح مسجدمیں اسکول کی کلاسیں لگاناشرعاجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدسجاد(ساندہ لاہور)
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
جواب: عورت حاملہ نہ ہواورحیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہواریاں گزرنے سے پہلے اورحاملہ ہوتوبچہ پیدا ہونے سے پہلے) شوہر اپنی بیوی سے رجوع کر سکتا ہے ا...
شوہر کا حیض کے دوران بیوی کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا
جواب: عورت کے بدن سے فائدہ اٹھائے ،یہاں تک کہ مرد کے لیے اپنے کسی عُضْوْ سےعورت کے ان حصوں کو بلاحائل چھونا بھی جائز نہیں چاہے شہوت کے ساتھ ہو یا بلا ...
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)