
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: درست قرار پائی، اگرچہ رمی کے لیے رات کاوقت ،مکروہ وقت ہے۔یونہی گیارہ کی رمی کے لیے اگلی رات طلوعِ فجر تک وقت ہوتا ہے، حالانکہ وہ رات اصولاً بارہوی...
پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
جواب: مقام پر ہے”الماء المكروه إذا توضأ به مع وجود الماء المطلق كان مكروها وعند عدمه لا يكون مكروها“ترجمہ: مطلق پانی کے ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وضو کیا تو ی...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
جواب: در مختار میں ہے:’’لو ماتت فعلی الغنی غیرھا لا الفقیر‘‘ترجمہ:اگر قربانی کا جانور مر جائے تو غنی پر دوسرا جانور واجب ہو گا نہ کہ فقیر پر۔ اس کے تحت شام...
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
جواب: مقام ہیں۔ عورتوں کے لیے مسواک پرقدرت کے باوجود گوند( جسے دانتوں کی صفائی اورمضبوطی کے لیے چبایاجاتاہے)کے استعمال کرنے کے بارے میں درمختارمع ردالمح...
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، بعض اوقات ایسی مچھلیاں یا جانور بھی پکڑتے ہیں، جن کی کچھ شکل آکٹوپس سے ملتی ہے۔ اسے انگلش میں calamari (کالاماری)، squid (اسکوئیڈ) کہتے ہیں اور ہمارے یہاں مچھلیاں پکڑنے والے اسے میّاں مچھلی کہتے ہیں۔ اسے کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: درست ہے، لہذا ٹرین ہلتے ہی وصفِ فرضیت باطل ہوا اور تحریمہ باقی رہا اور نماز نفل کی طرف منقلب اور متحول ہو گئی۔ اس کے نظائر ملاحظہ کریں۔ پہلی نظیر: اگ...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
جواب: مقام پر لکھتے ہیں: ”صورت ِحیوانی کہاجانا اور اس کے لیے مرأۃ ملاحظہ ہونا دونوں کامدارچہرہ پرہے، اگرچہرہ نہیں ،تو اسے صورت حیوانی نہ کہاجائے گا،...........
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: درسہ وغیرہ میں صرف کردے، اگر خود شرعی فقیر یعنی مستحق زکوۃ ہو، تو خود بھی اپنے استعمال میں لاسکتا ہے۔ اب چونکہ یہاں سوال سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے اُ...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں اوررُک کر سوچنے لگیں کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟