
زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایسا ہے، جو روزہ نہیں رکھ سکتا اور وہ فدیہ بھی نہیں ادا کرسکتا، تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ڈبلیو سی (W.C) کا رخ قبلےکی جانب ہو تو کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے ایک نیا مکان خریدا ہے ،جس کے دو واش رُوم ایسے ہیں جن میں W.C کا رُخ قبلہ کی جانب ہے، براہ ِ کرم یہ ارشاد فرمائیں کہ ان کے متعلّق ہمارے لئے حکم شَرْعی کیا ہے؟
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
جواب: حکم متعدی نہیں ہوگا، اس لیے تعویذ لکھنے میں یہ نیت عمل نہیں کرے گی، امام احمد رضا خان رحمہ اللہ جد الممتار یونہی فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں،و النص لجد ...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: حکم صرف اسی وقت دیا جا سکتا ہے جب اس میں مرد یا عورت کی علامات ظاہر ہوں۔ (الموسوعۃ الفقھیۃ الکویتیۃ، جلد 36، صفحہ 265، دار السلاسل، الکویت) پیدائشی خ...
سوال: میوزک سننے کا کیا حکم ہے اور کیا حلال میوزک بھی ہوتا ہے ؟دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
جواب: حکم یہ ہے کہ اولاً وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد بغیر کچھ قراءت کے وہ رکعتیں ادا کرے جس میں وہ لاحق ہے، پھر اس کے بعد سورہ فاتحہ اور سورت کی قراءت کے ...