
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
جواب: وہ کھانا ضائع نہ ہو مثلاً آفس کے یاباہرکے کسی غریب فردکو دے دیا جائے یا سیکورٹی گارڈ وغیرہ کو دے دیا جائے اورکسی طرح کی صورت نہ بنے توکم ازکم حتی الام...
سوال: آپ بیٹے کا نام رکھنے کےلئے کوئی اچھا سا نام بتادیں، ہم نے تو داؤد اور سعد نام سوچا ہے، آپ کے ذہن میں اگر ا س سے اچھا کوئی نام ہے تو وہ بتادیں۔
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
سوال: عمرہ کر کے میدانِ عرفات کی زیارت کے لیےجا رہے ہیں، تو کیا وہاں سے واپسی پر احرام باندھنا ہوگا؟
قرآن پاک میں کئی آیات پر سجدہ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: وہ آیت پڑھنے یا سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔قرآن پاک میں یہ 14 مقامات ہیں ۔ سجدۂ تلاوت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہ...
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: وہمات ہیں، ان سے بدشگونی لینا اور انہیں کسی تکلیف و مصیبت کی علامت سمجھنا بالکل غلط ہے، جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں، کسی چیز سے بد شگونی لی...
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
جواب: وہ غَلَط مسئلہ بتائیں تو (بتانے والا تو گنہگار ہے ہی) پوچھنے والا بھی گناہ گار ہوگا کہ یہ عالِم کو چھوڑ کر اس کے پاس کیوں گیا، نہ یہ پوچھتا نہ وہ غَلَ...
اللہ پاک کی بندے سے محبت کیسے معلوم ہو
جواب: وہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام کو بلاکر فرم...
پانی کی بوتل خرید کر بیچنا اور پانی میں لیموں نچوڑ کر بیچنا
جواب: وہ پانی جس کو گھڑوں ، مٹکوں یا برتنوں میں محفوظ کردیا گیا ہو ، اس کو بغیر اجازت ِ مالک کوئی شخص صرف میں نہیں لاسکتااور اس پانی کو اس کا مالک بیع بھی ...
فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟