
سوال: بیٹھ کر خطبہ دینے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے کوئی خطبہ بیٹھ کر دیا؟
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
جواب: ور بیٹی دونوں کا حکم ایک ہے کہ جس کی عمر سات سال مکمل ہوجائے اور آٹھواں سال شروع ہوجائے،تو اس کے ولی(جیسے والد وغیرہ)پرلازم ہے کہ اسے نماز،روزہ...
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
جواب: ورت، کسی بھی اجنبی مرد کو تحفہ نہیں دے سکتی، کیونکہ تحفہ تعلقات کو بڑھاتا، دل مائل کرتا، محبت پید ا کرتا ہے، اور دو اجنبی مرد وعورت کے درمیان محب...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: ور کفارات،وغیرہا کی ادائیگی میں ان کے واجب ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے، جس دن ادا کرنے ہیں،اُس دن کی قیمت کااعتبار نہیں، مثال کے طور پر پانچ ...
پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: وراگر دے گی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول(ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اوپر تک...
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایسا ہے، جو روزہ نہیں رکھ سکتا اور وہ فدیہ بھی نہیں ادا کرسکتا، تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا
سوال: لوگ سرکاری ملازم کو کام کر دینے یا اس سےاپنا تعلق بہتربنانے کے لیے اس کو رقم دیتے ہیں یا پھر اس کی دعوتیں کرتے ہیں تاکہ وقتِ ضرورت یہ ہمارے کام آ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟
تعمیرات سے پہلے بنیادوں میں ذبیحہ کا خون ڈالنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ عام طورپرجب مکان کی تعمیرات کاآغازکیاجاتاہے تولوگ کسی جانورکوذبح کرکے اُس کاخون بنیادوں میں ڈالتے ہیں۔شریعت کی روسے اس کی کیاحیثیت ہے؟ سائل:عبدالقیوم(نارتھ کراچی)