
کالی آندھی کے وقت پڑھی جانے والی دعا
جواب: بن عامر، قال: بينا انا اسير مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم بين الجحفة و الابواء اذ غشيتنا ريح و ظلمة شديدة، فجعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم يتعوذ...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: بنتی ہے،جبکہ ذبح اختیاری ہو یا اضطراری، بہرصورت ذبح شرعی کے لیےضروری ہے کہ کسی دھاری دار چیز مثلاً چھری وغیرہ سےجانورذبح کیاجائے، اگر کسی ایسی چیز سے ...
ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا
جواب: بندہ نیک عمل کرتا رہے اور ریاکاری سے بچنے کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتا رہے۔ مصنف عبد الرزاق میں ہے:”لا صلاۃ لجار المسجد الا فی المسجد،...
رجب كا چاند دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا
جواب: بن مالك، رضي اللہ عنه ان النبي صلی اللہ علیہ و سلم كان اذا دخل رجب قال: اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبٍ وَ شَعْبَانَ، وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ تر...
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: بنتی ہے۔ (2)نوافل کی منت ماننے والے نے کھڑے ہو کر پڑھنے کی منت نہیں مانی، بلکہ مطلق نماز کی منت مانی، تو راجح قول کے مطابق اسے اختیار ہے کہ چاہے ک...
جواب: بن بريدة، قال: حدثني عمران بن حصين ۔۔۔قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعدا، فقال: إن صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا، فله نصف أ...
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
جواب: بندوں،وغیرہ کی نسبت کی جائے، جیساکہ اسے ربّ الانبیاء، ربّ الصحابہ، ربّ العباد الصالحین، ربّ السماوات و الارض، ربّ المشرقین والمغربین کہا جائے۔ اس کے م...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: بن جائے گی تو اس کی وجہ سے زکوۃ لازم ہوگی۔ (۲)اور اگر زمیندار نے وہ زمین بیچنے کی نیت سے نہ خریدی ہو تو وہ مالِ تجارت نہ ہوگی، لہذامالِ نامی ...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔