
جواب: دن یعنی پیر والے دن روزہ رکھا کرتےتھے۔ نوٹ: یاد رہے کہ فی زمانہ سالگرہ منانے میں بہت سے غیر شَرْعی کام بھی ہوتے ہیں مثلاً: گانے باجے، میوزک، بے پردگی...
سوال: ایک حدیث پاک ہے،جس میں بیان کیا گیا ہے کہ: "تین بندوں سے قیامت کے دن اللہ تعالی کلام نہیں کرے گا، اور انہیں عذاب ہوگا، ان میں سے ایک ہے تہبند لٹکانے والا۔ تو اس کے بارے میں بتا دیں کہ تہبند لٹکانے سے کیا مراد ہے؟
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
جواب: دن یا ایک رات کی مقدار ہے مثلا سورج نکلنے سے لے کر ڈوبنے تک یا ڈوبنے سے لے کر نکلنے تک یا دوپہر سے آدھی رات تک یا آدھی رات سے دوپہر تک۔ اور آسان لفظوں...
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم
جواب: دن، شریعتِ مطہرہ نے اس سے منع نہیں فرمایا، جومنع کرتا ہے، شریعت پر جھوٹ باندھتا ہے، اور محرم کی وجہ سے سلائی نہ کرنا سوگ ہے اور سوگ حرام ہے۔ امام اہلس...
نومولود بچے کو مرید بنانے کا طریقہ
سوال: کیا ایک دن کے بچے کوبھی مرید بنایا جاسکتا ہے؟اور کیسے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
جواب: دن کی راہ یعنی تقریباً 92 کلومیٹریااس سے زائدسفرکرناپڑے بلکہ خوف فتنہ کی وجہ سے تو علماء ایک دن کی راہ جانے سے بھی منع کرتے ہیں ) تواس کے ہمراہ شوہریا...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
جواب: دن سے زائد مدت تک ناخن بڑھانے کی ہرگزاجازت نہیں اگرچہ انکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے،اگر بڑھائیں گے تو گنہگار ہوں گے،کیونکہ شریعت مطہرہ نے زیادہ سے ...