سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 1707 results

1061

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

جواب: شرع کی اجازت سے قرض لےاگر وہ قاضی سے دور ہویا وہاں قاضی نہ ہو توخود لے سکتا ہے۔(2)وہ حاجت سوائے قرض اور کسی سہل طریقہ سے پوری نہ ہوتی ہو مثلاً وقف کا ...

1061
1062

راحم نام کا مطلب اور راحم علی نام رکھنا کیسا؟

سوال: بیٹے کا نام ’’راحم علی(Rahim Ali)‘‘رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ بیٹے کا پورا نام "محمد راحم علی رضوان (Muhmmad Rahim Ali Rizwan) ہوگا۔ اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

1062
1063

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

1063
1064

سر منڈائے رکھنے کا حکم

جواب: شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی گناہ والی بات نہیں۔ سنن ابو داود میں ہے :عن علي رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من ترك موضع شعرة من...

1064
1065

اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ

سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔

1065
1066

کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص جمعہ میں قعدہ میں شامل ہوا ہو، اسے رکوع نہ ملا ہو تو کیا اس کی نماز جمعہ ہو جائے گی، اور ثواب مل جائے گا؟ رہنمائی فرما دیں۔

1066
1067

پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)

1067
1068

جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم

جواب: شرعا اجازت نہیں،مسجد میں جہاں پہنچا ہے،وہیں بیٹھ جائےاگرچہ اگلی صف میں جگہ باقی ہو کیونکہ شرعی طور پر خطبہ جمعہ کے دوران خاموش رہنااور اسے غور سے سن...

1068
1069

بچے کا نام اسید رکھنا

سوال: میرے بھتیجے کا نام اسید ہے، جو کہ بہت شرارتی ہے اور ضد بھی کرتا ہے ۔ آپ یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا تبدیل کر لینا چاہیے۔

1069
1070

دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور)

1070