
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: بغیر کسی ممانعت کے یقین کے ساتھ ذمہ داری پوری ہو جاتی ہے۔ (طوالع الانوار، جلد 2، صفحہ 273، مخطوط) وتر کے سنت سے مشابہت کے سبب تمام رکعتوں میں قراء...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
سوال: کیا مرد نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: بغیر خاموش رہا، حالانکہ مقتدی ان تمام(سنن) کو بجالایا، کیونکہ شرعًا یہ تمام مطلوب تھیں، پھر امام لوٹا اور اس نے سر برابر کیا، ہتھیلیوں سے گھٹنے پکڑے، ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: بغیر شرط قرار دیے ہو اور یہی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا قول ہے۔(مؤطأ امام مالک روایۃ محمد بن الحسن الشیبانی، ص 293، المکتبۃ العلمیۃ) اس ’’احسنِ قض...
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: نامحض فقیرکودینے سے بہتر ہے یعنی ایسا فقیرجومقروض نہیں اس کی نسبت مقروض فقیر کودینازیادہ فضیلت والاہے کہ یہ زیادہ ضرورت مندہے۔ (الدر المختار وردالمحت...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر کسی عذر کے بیٹھ گیا، تو امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے اور یہ استحسان ہے ۔ (الھدایۃ ، کتاب الصلوۃ، جلد1،صفحہ156، مطبوعہ لاھور) اسی ل...
جواب: بغیر فقط فرض پڑھ لینے سے بھی اُس کا جمعہ ادا ہوجائے گا۔ مسلمانوں کے افعال کو درستگی پر محمول کرنا واجب ہے، جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے:” مسلمان ...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: نامۂ اعمال میں لکھا جائے گا اور عمل کرنے والوں کے اَجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ درود پاک پڑھنے سے متعلق قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے: ﴿...
کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟
سوال: بیوی اگر شوہر کو نام لے کر پکارے،تو شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔