
جواب: دن۔" لہذا نام کے لیے یہ کوئی موزوں نہیں ہے، حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کا حکم ارشاد ہوا ہے، اور اسی طرح اچھوں کے نام پرنام رکھنے کا حکم ارشاد ہوا ہے ...
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: دن عصر کی نماز نہیں پڑھی تھی تو مکروہ وقت میں ہی ادا کرے لیکن بلاعذر اتنی تاخیر کرنا کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے ناجائز وگنا ہ ہے۔لہٰذا پوچھی گئی صورت می...
جواب: دن محفوظ فرما، جس دن تُو اپنے بندوں کو جمع فرمائے گا۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے:عن حذيفة بن اليمان : أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم :كان إذا أراد أ...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دن ملک جدید ہوگی اُس دن سے حساب کیا جائے گا۔ مثلاًیکم محرم کو مالکِ نصاب ہُوا، صفر میں سب مال سفر کر گیا، ربیع الاوّل میں پھر بہار آئی، تو اسی مہینہ س...
کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)
پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر پانی کی لائن سے بدبو والا پانی آرہا ہو کہ دور سے گٹر کی طرح کی اور ناک میں لینے سے کچھ الگ طرح کی بدبو آرہی ہو اور پانی گدلا بھی ہو۔ پھر دوسرے دن صاف پانی آیا ہو، تو جو بدبو والا پانی آیا اس کا کیا حکم ہوگا؟ بدبو والا پانی ٹینکی میں اسٹور رہا اور استعمال بھی ہوتا رہا؟
سوئم میں چنوں پر فاتحہ کی شرعی حیثیت
سوال: اکثر جگہ میت کے انتقال کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ سوئم والے دن چنے پڑھوانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں کلمہ شریف پڑھاجاتا ہے، اور پھر فاتحہ ہوتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ چنوں پر فاتحہ کروانے کی کیا حقیقت ہے؟