سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 5168 results

1081

والدین وغیرہ کے کہنے پر رشتے داروں سے قطع تعلقی کرنے کاحکم

جواب: کسی کی اطاعت کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ اصول ہے کہ جس کام میں خالق کی نافرمانی ہو، اس میں کسی مخلوق کی اطاعت کرنا جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ والدین...

1081
1082

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا بچوں کے نام فقط عربی میں ہی رکھنا ضروری ہے یااس کے علاوہ کسی اور زبان مثلا اردو فارسی وغیرہ میں بھی رکھ سکتے ہیں ؟

1082
1083

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

جواب: کسی اور پر نہیں لگائی جا سکتی اور نہ ہی یہ کسی دوسرے پر لازم ہوگا۔(درر الحکام فی شرح مجلۃ الاحکام،جلد03، صفحہ 459، المادۃ:1428، مطبوعہ دار الجیل) ...

1083
1084

وزٹ کے لیے سعودیہ جانے والے عمرہ کریں تواحرام کہاں سے باندھیں؟

جواب: کسی جگہ جانے کا ارادہ کرے، اگرچہ وہ وزٹ یا کسی دوسرے کام کےلئے وہاں جارہا ہو، تو اُس کے لئے حج یا عمرہ میں سے کسی ایک کا احرام میقات سے باندھنا اور اس...

1084
1085

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

1085
1086

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

1086
1087

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: کسی دوسرے اپنے پسند کے مرد سے نکاح کرکے اسی کے ساتھ زندگی گزارے پھر اگر اس دوسرے شوہر کی موت یا اس سے طلاق ہوجائے تو پھر چاہے تو ہمیشہ بغیر نکاح کے ر...

1087
1088

دن مختص کر کے برسی منانے کی شرعی حیثیت

جواب: کسی دن بھی کی جاسکتی ہے،کیونکہ برسی،تیجہ اورچالیسواں وغیرہ دراصل ایصال ثواب کی ہی مختلف صورتیں ہیں،اور ایصال ثواب کسی دن،کسی بھی وقت کیا جائے، جائز ...

1088
1089

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: کسی شخص کی زوجہ کا انتقال ہو جائے ، تو شرعی طور پر تو انتقال کے بعد سے ہی سالی کے ساتھ نکاح کا جواز ثابت ہوجاتا ہے، کسی خاص مدت کا انتظار کرنا لا...

1089
1090

قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟

جواب: کسی امتی کی عقل کاکوئی دخل نہیں،اس رسم کے باقی رکھنے پرخلفاء راشدین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین،تابعین،تبع تابعین،ائمہ اربعہ، سلف صالح اورپوری امت ک...

1090