سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 5486 results

1121

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

موضوع: بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج فرض ہونے کا شرعی حکم

1121
1122

کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟

جواب: شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ پورے سر کا ایک بار مسح کرنا سنتِ مؤکدہ ہے اور بلا عذرِ شرعی عادتاً اس کو ترک کرنا گناہ ہے۔ فقط سر سے نیچے لٹکتے بالوں...

1122
1123

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

جواب: شرعی ممانعت نہیں ،جامع ترمذی و سنن ابن ماجہ کی حدیثیں گزریں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے گوشہ جامہ مبارک سے چہرہ اقدس کا پانی صاف فرمایا۔۔ ہاں...

1123
1124

والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کاحکم

موضوع: والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کا شرعی حکم

1124
1125

بالغ لڑکا لڑکی کاکورٹ میرج کرنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بالغ لڑکی اوربالغ لڑکے نے گھروالوں کی مرضی کے بغیرکورٹ میرج کی جہاں کسی مولانا صاحب نے دوگواہوں کے سامنے ایجاب وقبول کروایا۔لڑکا،لڑکی کاکفوہے یعنی کسی معاملے میں لڑکی سے اس قدرکم نہیں کہ اس کے ساتھ نکاح کرنالڑکی کے اولیاء کے لیے باعث شرمندگی ہو،لڑکاراجپوت اورلڑکی آرائیں برادری سے تعلق رکھتی ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ نکاح درست ہوایانہیں ؟

1125
1126

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، بعض اوقات ایسی مچھلیاں یا جانور بھی پکڑتے ہیں، جن کی کچھ شکل آکٹوپس سے ملتی ہے۔ اسے انگلش میں calamari (کالاماری)، squid (اسکوئیڈ) کہتے ہیں اور ہمارے یہاں مچھلیاں پکڑنے والے اسے میّاں مچھلی کہتے ہیں۔ اسے کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟

1126
1127

نیل پاؤڈر ملے ہوئے پانی سے وضو یا غسل ہو جائے گا؟

جواب: شرعی اصول بیان کرتے ہوئے علامہ علاؤ الدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1088ھ / 1677ء) لکھتےہیں:”بما قصد به التنظيف كأشنان وصابون ف...

1127
1128

عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا

جواب: شرعی کےا تنے حصےمیں سے کسی جگہ کو اس کے سامنے کھولنایااس کابلاوجہ شرعی اس حصے میں سے کسی جگہ کو چھوناجائزنہیں تو اتنے حصے میں سے کسی جگہ کا اس سے وی...

1128
1129

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )

1129
1130

شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟

سوال: ہندہ کی ملکیت میں اتنا مال ہے کہ جس بنا پر حج فرض ہوتا ہے، اس کا بالغ بھائی حج پر جا رہا ہے، ہندہ اس کے ساتھ حج پر جانا چاہتی ہے، لیکن اس کا شوہر خالد اسے فرض حج کی ادائیگی کے لئے جانے کی اجازت نہیں دے رہا، کہتا ہے کہ تم پر میری اطاعت لازم ہے، اگر تم میری اجازت کے بغیر حج کے لئے گئی، تو گنہگار ہو گی، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسی صورت میں ہندہ شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جا سکتی ہے؟ اور اگر جائے، تو کیا گنہگار ہو گی؟

1130