
نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ ادا کرلیا تو نماز ٹوٹ جائے گی۔ اسی طرح اگر معاذ اللہ جان بوجھ کر کھولا تو نمازفوراً ٹوٹ جائے گی اگرچہ فوراً چھپا لے۔ لہٰذا اگر نماز ایسے دو...
نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم
جواب: سجدہ) میں دوسے زیادہ بارہاتھ استعمال نہ کیاجائےکہ ایک ہی رکن میں دوسے زیادہ بارہاتھ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ ال...
سونے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا
جواب: سجدہ کرتے تو مجھے ہلکا سا اشارہ کرتے، تو میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی، اور جب آپ قیام فرماتے تو میں انہیں دوبارہ پھیلا لیتی۔(صحيح البخاري، جلد 01، صفحہ 86...
وتر کی تیسری تکبیر کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: سجدہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف دوڑتے اور مدد مانگتے ہیں اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں، بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے وا...
عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا
جواب: واجب ہے امام پراورتنہانمازپڑھنے والے پران رکعتوں میں جن میں آہستہ قراءت کی جاتی ہے اوروہ ظہروعصرکی تمام رکعتیں ہیں اورمغرب کی تیسری اورعشاء کی آخری دو...
مقتدی کے لیے تکبیرات انتقال کہنے کا حکم
جواب: سجدہ سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہنا۔ (رد المحتارمع الدرالمختار، جلد 2، صفحہ 12، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَل...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
جواب: واجب ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ کسی عورت کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی یا عورت کی ایسی محرمہ جن میں سے ہر ایک کو اگر مرد فرض کیا جائے تو دو...
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
جواب: واجبات میں سے ہے اور جب کسی واجب کی ادائیگی کرنے سے امام کی پیروی میں تاخیر لازم آتی ہو تو وہ واجب نہیں چھوڑا جائے گا بلکہ واجب کی ادائیگی کے بعد امام...
کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ٹانگوں سے معذور ہوں ، مجھے عموماً کوئی گود میں اٹھا کر مسجد میں لاتا ہے اور میں باجماعت نماز ادا کرتا ہوں ، اگر کوئی نہ ہو تو میں بیٹھ کر ہاتھوں کو پاؤں پر رکھ کر پاؤں کے ذریعےچل کر آتا ہوں، چار منزلیں اترنے میں مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، کیا مذکورہ صورتِ حال میں مجھ پر جماعت واجب ہے؟ سائل:متعلم مدرس کورس (صدر ، کراچی)