سرچ کریں

Displaying 1251 to 1260 out of 1411 results

1251

فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرض غسل اگر سنت کے مطابق کرلیا جائے، تو اس سے نماز ہو جائے گی یا پھر الگ سے وضو کرنا ضروری ہوگا؟ نیز اگر اسی سے نماز پڑھ سکتے ہیں، تو کیا اس سے صرف ایک وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا جب تک وضو باقی رہے گا ساری نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟

1251
1252

قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)

1252
1253

کیا بچے کا نام "شعبان علی" رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شعبان علی کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟

1253
1254

میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟

1254
1255

سود کی تعریف و وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سود کیا ہے، اس کی کیا تعریف ہے؟

1255
1256

قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟

1256
1257

عریش ہارون نام کا مطلب اورعریش ہارون نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسمائے طیبہ پر اور لڑکی پیدا ہو ،تو ازواجِ مطہرات و نیک خواتین کے ناموں پر رکھا جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...

1257
1258

ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے کبوتر ادھار خریدا، جس سے خریدا وہ اب کہہ رہا ہے کہ یہ کبوتر بیمار ہے مجھے واپس کردو تاکہ میں نے جس سےلیا ہے اس کو واپس کردوں، میں نے اس کو کبوتر واپس کردیا، تو کیا اب مجھے اس کے پیسے دینے پڑیں گے؟

1258
1259

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

1259
1260

حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت

جواب: دین ہے کہ جادو کو حلال سمجھنا یا اس کی تاثیر بذاتہ کا قائل ہونا کفر و بے دینی ہے، لہذا ایسا شخص جنت میں بھی داخل نہیں ہوگا۔ جادو کا وجود برحق ہے،...

1260