
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: کن ایسا نہ کرے تو بھی گنجائش ہے۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے: ’’(ويجيب) وجوبا، و قال الحلواني ندبا، والواجب الإجابة بالقدم (من سمع الأذان) و...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟
جواب: کن ایک تحقیق کے مطابق اس میں موجود کیمیکلز (chemicals) صحتِ انسانی کے لیے اُتنے ہی خطرناک ہیں، جتنے تمباکو سے بھرے ہوئے سگریٹ ہوتے ہیں۔ نیز ایک جائزے ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض عاملین ایک کاغذ پہ قرآن پاک کی متعدد آیات اور دیگر مقدس نام لکھ کر لپیٹتے ہیں اور پھر کسی روحانی مرض کی شفایابی کے لیے اسے جلا کر دھونی لینے کا کہتے ہیں، تو کیا ایسے کاغذ کو جلایا جا سکتا ہے جس میں قرآن کریم کی آیات اور پاکیزہ نام لکھے ہوں؟
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
سوال: کیا مرد نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: کن اس شرط کے ساتھ جب میں تم کو یہ قرض لوٹاؤں گا تو یہ چیز واپس میری ہوجائے گی۔ (الدر المختار مع رد المحتار، ج 05، ص 276، دار الفکر) اس کے احکام ب...
جواب: کن ان کی اہمیت بھی کم نہیں ہے۔یونہی دو نفل مزید بھی پڑھنے چاہییں، الغرض یہ کہ جمعہ کی آخر کی دو سنتِ غیر مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑنے کی عادت بنالینا، ا...
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
جواب: کن کمپنی کو درست مال دینے والے زیادہ ہیں اور مال دینے والا یہ چاہتا ہے کہ میرا مال پہلے نکل جائے یا ان میں سے میرا ہی مال لیا جائے ، اس لیےمینیجر کو پ...
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کنزالعرفان : اور بہت اچھے نام اللہ ہی کے ہیں تو اسے ان ناموں سے پکارو اور ان لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے دور ہوتے ہیں، عنقریب اُنہیں ان ...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: کن ان میں حمد کا معنی پایا جاتا ہے اور علما نے اس بات کی صراحت کی ہے کہ ہر حمد دعا ہے اور یہ بات احادیث سے بھی ثابت ہے اس لیے ان کو دعا کہا جاتا ہے۔...