سرچ کریں

Displaying 1261 to 1270 out of 1411 results

1261

سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم

جواب: دینے کا اختیار نہیں،لیکن اس کے باوجود اگر خریدار سودا ختم کرنا چاہے اور بیچنے والا بھی اس فسخِ عقد کو قبول کرلے تو خریدنے والے کی ادا کی ہوئی ساری رق...

1261
1262

زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی حکمت

جواب: دین جعلوا یعبدون الشمس من دون اللہ ، واستحوذ علیھم الشیطان ، وھذا معنی قولہ صلی اللہ علیہ وسلم : فانھا تطلع بین قرنی الشیطان ) وحینئذ یسجد لھا الکف...

1262
1263

نماز میں تسبیحات اونچی آواز سے پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھتے وقت تسبیحات وغیرہ اتنی آواز سےپڑھتے ہیں کہ جس سے ان کے ارد گرد کے ایک دو لوگ سنتے ہیں، اتنی آواز سے تسبیحات وغیرہ پڑھنا کیسا؟ اور اگر اس سے ان لوگوں کو نماز میں تکلیف ہوتی ہو تو کیا حکم ہوگا؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔

1263
1264

نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟

1264
1265

پانڈا حلال جانور ہے یا حرام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پانڈا (Panda) یہ ریچھ کی قسم سے ایک جانور ہے، جوگوشت اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ پانڈا حلال ہے یا حرام؟

1265
1266

قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)

1266
1267

حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟

1267
1268

مدرسے کی زمین پر امام یا موذن کی رہائش بنانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مسجدکے ساتھ مدرسہ کے لئےوقف کردہ زمین خالی پڑی ہوئی ہے ،اس زمین میں امام وموذن کی رہائش بناسکتے ہیں یانہیں ؟ سائل:عبدالماجد(شادباغ،مرکزالاولیاء،لاہور)

1268
1269

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

1269
1270

کیا مدرسے کے چندے کےبکس مسجد میں لگا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیامدرسے کے چندے والے بکس عین مسجدمیں لگائے جاسکتے ہیں ؟ نوٹ:یہ بکس مسجد میں فِکس اسٹینڈ پرلگائے جاتے ہیں ان کاسائز چوڑائی میں اتنا ہے کہ تین نمازی اس جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں ۔ سائل : محبوب احمدعطاری(فیصل آباد)

1270