
مجیب: ابو الفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: نابالغ بچیوں کو زیور گفٹ کیا، تو اس کی زکوۃ گفٹ کرنے والے شخص پر ہوگی یا ان بچیوں پر؟ اس کے جواب میں آپ رحمۃ ...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ / 1921ء) لکھتے ہیں:”یہ تصرفات محض ظلم و اسراف وتضییع مال اوقاف ہیں،علماء نے ایک چراغ وقف...
کیا مشرک کی طرح کافر کی مغفرت بھی نہیں ہوگی؟
جواب: احمد غوری عطاری مدنی فتوی نمبر:Web-2220 تاریخ اجراء:02رمضان المبارک1446ھ/03مارچ2025ء...
ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم ایک ادارےمیں ملازم ہیں، وہاں انتہائی سخت سیکورٹی ہوتی ہے، ہمارے ادارے کے اندر ہی مسجد موجود ہے جس میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، لیکن وہاں ادارے کے افراد کے علاوہ باہر سے کسی کو بھی اندر آنے کی اجازت نہیں، تو کیا وہاں ہم جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل:وسیم احمد (سکھوال، فتح جنگ، اٹک)
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتےہیں: ”قلت: و الحق لا،فان النسیان کثیراً ما یستعمل بمعنی الامھال و قد ورد فی القرآن العزیز وھو المراد ھھنا“ت...
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”رعداس فرشتہ کا نام ہے جو بادلوں پر مقرر ہے اور صاعقہ اس کاکوڑا ہےجس سے وہ بادلوں کو ہانکتا چلاتا ہے، کبھی ا...
نیل پاؤڈر ملے ہوئے پانی سے وضو یا غسل ہو جائے گا؟
جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ / 1921ء) لکھتے ہیں: ”صابون، اَشنان کہ ایک گھاس ہے اُسے حُرض بھی کہتے ہیں، ریحان جسے آس ب...
جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا
جواب: احمد بن محمد بن ابوبکرالقسطلانی علیہ الرحمہ نے ارشاد الساری شرح صحیح بخاری اورمواہب اللدنیہ بالمنح المحمدیہ میں اور ابو عبداللہ محمد بن عبدالباقی الزر...
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)