
جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟
جواب: کنہ صورت میں ہوائی جہاز میں اگر جگہ اور وقت ملے (جبکہ ہوائی جہاز ائیرپورٹ پرکھڑاہو یا ہوامیں پرواز کررہاہو تو ) تو یہ نوافل ہوائی جہاز میں بھی پڑھ...
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: کن) بہتر یہ ہے کہ بلاضرورت ان سے نکاح نہ کرے اور نہ ان کا ذبیحہ کھائے۔ حربیہ کتابیہ (سے نکاح) بالاجماع مکروہ ہے کیونکہ اس سے فتنے کا دروازہ کھلنے کا ا...
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: کن اگر ایک مرد، دوسروں کی عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرے گا، تو اللہ عزوجل اس جرم کی دنیا میں اُسے یہ سزا دے گا کہ اس کی عورتیں بھی اس برائی سے م...
زکوٰۃ بھیجنے کے چارجز زکوٰۃ کی رقم سے کاٹے جا سکتے ہیں یا الگ سے دینے ہوں گے ؟
سوال: ہم لوگ یوکے سے پاکستان کشمیر میں اپنی ممانی کو زکوۃ بھیجنا چاہتے ہیں۔ ہم جس مَنی ٹرانسسفر کمپنی (Money Transfer Company)کے ذریعے رقم بھیجیں گے، وہ اُس بھیجی جانے والی رقم پر چارجز یعنی فیس وصول کرتے ہیں۔ کیا ہم زکوٰۃ بھیجنے کے لیے جو چارجز ادا کریں گے، اُسے زکوٰۃ کی رقم سے ہی ادا کر سکتے ہیں، یعنی فیس بھی زکوٰۃ سے ادا کر دیں اور بقیہ رقم بطورِ زکوٰۃ پاکستان ٹرانسفر کر دیں؟
سوال: کیا ایک دن کے بچے کو بھی بیعت کروایا جا سکتا ہے؟
حق مہر کی شرعی مقدار اور سنت مہر کی تفصیل
جواب: کن من رسول ﷲصلی ﷲتعالٰی علیہ و سلم بل من ملک الحبشۃ سیّد نا النجاشی رضی ﷲتعالٰی عنہ۔ جیسا کہ مستدرک میں امام حاکم نے اس کی تصحیح کی اورذہبی نے اس کوثا...
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے غیر مسلم سے ریسٹورنٹ کرائے پر لیا، اس نے یہ شرط رکھی کہ جوئے والی مشین اس سے ہٹائی نہیں جائے گی، یہ یہیں رکھی رہے گی کیونکہ اس مشین کا مخصوص کنٹریکٹ ہوا ہوتا ہے۔ کرایہ دار کا اس مشین کے چلانے میں کوئی دخل نہیں ہوگا کیونکہ یہ آٹومیٹک ہے جس میں پیسے ڈال کر جوا کھیلا جاتا ہے اور مشین خود ہی کام کرتی ہے، اس سے پیسے نکالنے اور ڈالنے کا کام بھی مالک ہر ماہ خود دیکھے گا۔ اب یہ ریسٹورنٹ ٹھیک چل رہا ہے اور ظاہر ہے غیر مسلم اس مشین پر جوا بھی کھیل جاتے ہیں۔ مہینے کے بعد اس مشین سے نکلنے والے پیسوں میں سے مالک اس کا حصہ تقریباً 60 - 65 یورو رکھتا ہے جو کہ ہر ماہ اسے دے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کا اس شرط کو قبول کرتے ہوئے کنٹریکٹ کرنا جائز تھا؟ نیز ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو مالک اسے دیتا ہے؟ کیا انہیں لینا جائز ہے؟ نوٹ: کرایہ دار کا مشین کے ساتھ تو تعلق نہیں، البتہ جوا کھیلنے والے اکثر اپنے کیش کا چینج اس سے لیتے ہیں تاکہ مشین میں ڈال کر جوا کھیل سکیں۔
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: کنز العرفان:یوسف کو مار ڈالو یا کہیں زمین میں پھینک آؤ تاکہ تمہارے باپ کاچہرہ تمہاری طرف ہی رہے اور اس کے بعد تم پھر نیک ہوجانا۔ (پارہ 12، سورۂ یوسف،...
مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: کن مسجد کی ضرورت سے زائد ہوں اور آئندہ بھی ان کے استعمال کی امید نہ ہویا امید تو ہو، مگر وقتِ ضرورت تک رکھنے سے ان کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو، ...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔