
جواب: بیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھن...
سوال: بچی کا نام عتیقہ رکھنا کیسا؟
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
جواب: اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا:میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا:کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے گوشت کو تین دن سے زیادہ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
سوال: بچے کا عکاشہ نام رکھنا کیسا ہے؟
ہالہ و بلقیس نام ایک ساتھ رکھنا
سوال: کسی بچے کا نام ایک ساتھ دو الگ الگ شخصیت کے ناموں پر رکھ سکتے ہیں؟ جیسے بیٹی کا نام ہالہ بلقیس رکھنا؟
سوال: عرفات نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم
جواب: رکھنا جائز نہیں ہے، یعنی عید الفطر، عید الاضحیٰ اور ذو الحج کی گیارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ۔ ان دونوں مہینوں کے یہ ممنوع ایام نکال کر ان میں بقیہ دنوں ک...
خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خواتین اپنے پاس تبرکات ، خصوصاً نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے مُوئے مبارک رکھ سکتی ہیں؟ سائل : محمد بلال عطاری (موہنی روڈ ، لاہور)