سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 748 results

131

شادی میں دولہا کا غیر محرم عورتوں کے ساتھ تصویر کھنچوانا

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر غیر عورتوں کا دولہا کے ساتھ تصاویر کھنچوانا عام ہے، بلکہ بڑے شوق سے کھنچواتی ہیں۔ اب ایک شخص چاہتا ہے کہ وہ اس سے بچے مگر یہ بڑا مشکل ہے۔ منع کرے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں۔ اور اگر کسی طرح منع کر بھی دے تو سسرال والے کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں آنے پر تو ہمارے رشتہ داروں کے ساتھ تصاویر کھنچوانی پڑیں گی۔ اور کیمرہ مین بھی مرد ہوتے ہیں۔ تو اس صورت حال میں کتنی رعایت مل سکتی ہے؟ اپنی محرم کے ساتھ، دیگر گھر والوں کے ساتھ، محلے کی عورتوں کے ساتھ، سسرال والوں کے ساتھ۔ ان میں سے جہاں تک رعایت مل سکے، بتائیے۔ رہنمائی فرمائیں۔

131
132

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

جواب: عورتوں کی خوشبو وہ ہے کہ جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک پوشیدہ ہو۔ (سنن نسائی، جلد8، صفحہ151،مطبوعہ حلب) مرقاۃ المفاتیح میں ہے: ’’في شرح السنة قال ...

132
133

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: عورتوں سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ بچے کو زیور پہنانے میں بچیوں اور عورتوں سے مشابہت لازم آتی ہے، جس کی شرعا اجازت نہیں۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں موتیوں وا...

133
134

عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا

سوال: عورتوں کا مائیک پر خوش اِلحانی کے ساتھ اس طرح نعت خوانی وغیرہ محافل کا اِنعقاد کرنا کہ جس کی وجہ سے ان کی آواز غیر مَحرموں تک جاتی ہو، جائز ہے یا نہیں؟ بیان فرما دیں۔

134
135

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

جواب: عورتوں کے لیے ہیں۔ یہ آیت مبارکہ اس وقت نازل ہوئی جب منافق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر بہتان باندھا، تو اللہ پاک نے آپ کی براءت کا اعلان فرمایا۔ عب...

135
136

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟

136
137

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: زیارت روضہ مقدس نصیب ہو گی یا خواب میں زیارت حضور اقدسﷺسے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقش نعل پاک ہو نہ لٹے، جس کشتی میں ہو نہ ڈوبے، جس مال میں ہو چُوری ن...

137
138

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: عورتوں کو ان کی ماہواری کے ایام کے آخر میں نکلتا ہے، یہ ان عورتوں کے طہر پر علامت ہو گا۔(تبیین الحقائق، کتاب الطھارۃ، باب الحیض، جلد 1، صفحہ 55، مطبوع...

138
139

عورت کا گھر میں لیگنگ اور جیگنگ پہننا کیسا؟

جواب: عورتوں کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ جنت کی خوشبو تک نہ سونگھیں گی، البتہ! بیوی اپنے شوہر کے سامنے جیسا لباس چاہے، پہن س...

139
140

بوٹوکس انجکشن لگوانا جائز ہے؟

جواب: عورتوں کا شعار ہونا یا دھوکہ دہی اور تغییر خلق اللہ کا پایا جانا ہو سکتا ہے، اور ان ادویات سے منع نہیں کیا گیا جو چہرے کے داغ دھبے کو دور کریں اور شوہ...

140