
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
جواب: اجازت نہیں دیتی اور یاد رکھیےکہ پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے اپنے فوت شدہ عزیز کی قبر کھولنا، ہر گز عذرِ شرعی نہیں ہے۔بلکہ سوال میں بیان کردہ صورتِ حال ...
نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟
جواب: اجازت ہےکہ نزلہ کو صاف کرنا،خشوع برقرار رکھنے میں مفید عمل ہےاور اس سے مسجد کی نظافت بھی متاثر نہیں ہوگی اور عملِ قلیل کی وجہ سے نمازفاسدنہیں ہوتی،ہ...
عورت کا اپنے خاندان کے مخصوص قبرستان میں جانا
جواب: اجازت نہیں دی۔ سنن ترمذی، مسندِ احمد، ابن ماجہ اور جامع الاحادیث میں ہے و اللفظ للاول: ’’عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ: ان رسول اللہ صلی اللہ علی...
تین طلاقیں ہونے کے باوجود ساتھ رہنے والوں کے متعلق کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی مدخولہ زوجہ کو کئی بندوں کے سامنے تین طلاقیں دے دیں، وہ زوجہ کو تین طلاقیں دینے کا اقرار بھی کرتا ہے ،لیکن اس کے باوجود وہ دونوں میاں بیوی بغیر حلالے کے میاں بیوی کی طرح اکٹھے رہتے ہیں، ان کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز باقی مسلمانوں کو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: اجازت شرعی جماعت ترک کرنا ہرگز جائز نہیں۔اگر آپ نے بلا اجازت شرعی جماعت ترک کی ہو تو آپ پر اس گناہ سے سچی توبہ کرنا لازم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
بہن کے گھر نہ جانے کی قسم کھانے کے متعلق تفصیل
سوال: میرے شوہر نے مجھے اپنی ہمشیرہ کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا قسم کھاؤ، تو میں نے کہا "میں قرآن کی قسم کھاتی ہوں کہ آئندہ اپنی ہمشیرہ کے گھر نہیں جاؤں گی" لیکن اب میں بہت پریشان ہوں میں اپنی بہن کے گھر جانا چاہتی ہوں اسے میری ضرورت ہے اور اب میرے شوہر نے بھی مجھے اجازت دے دی ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ میں نے جو جملہ بولا اس سے قسم ہو گئی؟ اگر ہو گئی ہے تو اس کا اب کیا حل ہے؟
کافر کے یہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا حکم
سوال: کافروں کے ہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ یہاں کفار ہوتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدہ جاب کی جاتی ہے، اس میں ان کے پیمپر چینج کرنا، کپڑے تبدیل کروانا وغیرہ سب امور شامل ہوتے ہیں اور عموماً یہ بوڑھے لوگ یا معذور افراد ہوتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
کیا سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سلام پھیرے بغیر سجدہ سہوکرلیا تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کِرام اس بارے میں کہ بغیر وُضو کمپیوٹر کیبورڈ(Key Board) کے ذریعے قراٰن پاک لکھ سکتے ہیں؟ نیزسادہ اور ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ(Key pad)کے ذریعے ٹیکسٹ میسیج یا پوسٹ پر قراٰنی آیات لکھی جاسکتی ہیں؟ سائل: نورالحسن (قاری ماہنامہ، ننکانہ)
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: اجازت نہیں۔ سیّدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”نماز ہو یا تلاوت بطریقِ معہود ہو، دونوں میں لحاظِ ترتیب واجب ...