
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: والا چندہ اگربچ جائے ، تو اسے کسی دوسری غرض میں استعمال نہیں کر سکتے ، بلکہ ضروری ہے کہ اگر دینے والے یا ان کے انتقال کر جانے کی صورت میں ان کے ورثا م...
جواب: والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت 29)...
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: والا مسئلہ ہے کہ وتر کی نماز واجب ہے، لیکن فقہائے کرام نے اس کے سنت مؤکدہ ہونے کے احتمال کے سبب احتیاط کے طور پر وتر کی تمام رکعتوں میں قراءت کو ...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟
جواب: والا شخص نہیں ،یہی وجہ ہے کہ مال کے ہلاک ہونے کے سبب زکوۃ بھی ساقط ہوجاتی ہے،جبکہ صدقہ فطر کا تعلق ادا کرنے والے کے ذمہ کے ساتھ ہوتاہے، اس کے مال کے ...
امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟
جواب: کانا ہے ، اسی طرح نہایہ میں ہے ۔ (الفتاوی الھندیۃ ، ج1 ، ص81، مطبوعہ کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ ع...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: والا مشروط نفع سود ہوتا ہے اور سود کا لین دین کرنا حرام و سخت گناہ ہے۔ نیز بالفرض اس کو کاروباری شراکت مان بھی لیا جائے تو نفع دینے کا جو طریقہ ک...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: کان مشروطا‘‘یعنی یہ نفع تب حرام ہے، جب اس کی شرط لگائی گئی ہو ۔ ( ر د المحتارعلی الدر المختار،ج7،ص 395،مطبوعہ بیروت ) سیدی اعلیٰ حضرت ...
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: والا بچہ بھی لقمہ دے سکتا ہے، کیونکہ لقمہ دینے والے کا بالغ ہونا شرط نہیں۔ نابالغ سمجھدار بچوں کی صف کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر نابالغ سمجھ د...