
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا لازم ہوگا۔ سری نمازوں میں امام ومنفرد پر آہستہ قراءت واجب ہے، چنانچہ ردالمحتار علی الدرالمختار میں ہے:”و الاسرار یجب علی الامام و المنفرد فیما...
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ بازار سے جو سامان پینے کے استعمال کے لیے لیا جاتا ہے مثلاً: مٹی کے برتن، کپ، گلاس، جگ وغیرہ، کیا اُن کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے یا ایسے ہی دھونے سے پاک ہو جائیں گے؟
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں اگر کوئی کلمہ جیسے التحیات میں "علینا" نہ پڑھا، یا پڑھنا بھول گئے، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
قضا نمازوں میں تاخیر کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: پڑھنا واجب ہوتا ہے، اور بغیر کسی شرعی عذر کے قضا نمازوں میں تاخیر کرنا ہرگز جائز نہیں ہوتا۔ جس کے ذمے قضا نمازیں ہوں اس پر لازم ہے کہ جب کبھی فراغت کا...
دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھ لی تو نماز کا حکم؟
موضوع: دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھنا
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا واجب ہوگا کیونکہ نماز کے قعدے میں التحیات سے شروع کرنا واجب ہے ،اس سے پہلے درود پاک پڑھنے سے اس واجب کا ترک ہوتا ہے اور بھولے سے ترکِ واجب ہونے ...
سنتیں توڑ دینے سے قضا لازم ہوتی ہے؟
سوال: نفل نماز شروع کرنے کے بعد توڑ دیں تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔کیا سنتوں کا بھی یہی حکم ہے؟
بغیر آواز والی پازیب پہن کر نماز پڑھنا کیسا
جواب: نور:31)اور فرماتا ہے:وَلَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِہِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ تَرجَمۂ کنزالايمان: زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں...
گھروں میں پارے تقسیم کر کے قرآن خوانی کرنا کیسا ؟
سوال: گھروں وغیرہ میں ختم قرآن کرنے میں پارے تقسیم کرتے ہیں جس کی وجہ سےترتیب کا لحاظ نہیں ہوتا کبھی پہلے والا پارہ بعد میں بھی ختم ہوجاتا ہے اس طرح پڑھنا کیسا ؟