
احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رفیق المعتمرین میں یہ بات درج ہے کہ محرم ناریل کا تیل استعمال کر سکتا ہے جبکہ ناریل کے تیل میں تو خوشبو بھی ہوتی ہے، تو اس حوالے سے وضاحت فرما دیں کہ ناریل کے تیل کی اجازت کس وجہ سے ہے؟
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
سوال: عمرہ کر کے میدانِ عرفات کی زیارت کے لیےجا رہے ہیں، تو کیا وہاں سے واپسی پر احرام باندھنا ہوگا؟
کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
تاریخ: 26 محرم الحرام 1447ھ / 22 جولائی 2025ء
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: نانچہ مسند احمد کی حدیث پاک ہے:’’عن عبد الله بن عمر قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: إذا لقيت الحاج فسلم عليه، و صافحه، و مره أن يستغفر لك قبل أ...
احتلام ہو، لیکن منی کے صرف دو تین قطرے نکلیں تو غسل لازم ہوگا؟
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: نانچہ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’(جهز ابنته بجهاز و سلمها ذلك ليس له الاسترداد منها و لا لورثته بعد أن سلمها ذلك و في صحته) بل تختص به (و به ي...
وزٹ کے لیے سعودیہ جانے والے عمرہ کریں تواحرام کہاں سے باندھیں؟
جواب: نا اور اس کی ادائیگی کرنا واجب ہوتا ہے۔ اور اگر اس کا حدود حرم میں جانے کا ارادہ نہ ہو، تو میقات سے بغیر احرا م کے بھی گزر سکتا ہے۔ اس تفصیل کے مطابق...
پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر پانی کی لائن سے بدبو والا پانی آرہا ہو کہ دور سے گٹر کی طرح کی اور ناک میں لینے سے کچھ الگ طرح کی بدبو آرہی ہو اور پانی گدلا بھی ہو۔ پھر دوسرے دن صاف پانی آیا ہو، تو جو بدبو والا پانی آیا اس کا کیا حکم ہوگا؟ بدبو والا پانی ٹینکی میں اسٹور رہا اور استعمال بھی ہوتا رہا؟
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کو عام دنوں میں سفید مادہ، یا پانی جیسا مادہ خارج ہو توکیا یہ پاک ہے یا ناپاک؟ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کپڑے پاک رہتے ہیں یا نہیں اور کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟