سرچ کریں

Displaying 1471 to 1479 out of 1479 results

1471

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: گھریلو سامان سے اتنا زائد مال ہو کہ جو اسے سواری پر مکہ مکرمہ پہنچادے اور وہاں سے سواری پر واپس لے آئے، پیدل نہیں۔ اور وہ مال اس سے زائد ہو کہ جس سے ...

1471
1472

ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: گھر کی چھت پر ٹنکی ہے، جب ٹنکی بھر جاتی ہے، تو ٹنکی کا پانی اس پائپ سے ٹکرا جاتا ہے جس سے اس ٹنکی میں پانی گرتا ہے، کیا اس پائپ سے پانی ٹکرانے سے ٹنکی کا پانی ناپاک یا مستعمل کہلائے گا؟

1472
1473

حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کب ہجرت کی؟

جواب: گھر والوں کو ساتھ لے کر مکہ سے مدینہ آ گئے ان میں حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا بھی تھیں یہ سب لوگ مدینہ آکر پہلے حضرت حارثہ بن نعمان رضی ﷲ تعالی...

1473
1474

وکیل کا بغیر اجازت چیز ادھار بیچنا

سوال: میرے والد محترم نے مجھے اپنی استعمالی گاڑی بیچنے کا کہا تو میں نے اپنے ایک دوست کو والد صاحب کی گاڑی مناسب ریٹ میں ادھار پر بیچ دی ، جب گھر آکر والد صاحب کو اس سودے کا بتایا تو انہوں نے گاڑی دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ میں نے تو رقم کی ضرورت کی بناء پر گاڑی نقد بیچنی تھی، اب میرا دوست گاڑی کا تقاضا کررہا ہے ، اب ہمارے لئے حکم شرعی کیا ہے؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ والد صاحب گاڑیوں کی تجارت نہیں کرتے اور نہ ہی یہ گاڑی تجارت کے لئے بیچ رہے تھے۔

1474
1475

عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا

جواب: گھر میں اور دوسری وجہ یہ کہ فرض کی جماعت مسنونہ واجبہ کی ادائیگی کے لئے جب مسجد میں جانا منع ہے ، تو اپنی جماعت کروانے کے لئے کہ جو مشروع و جائز ہی نہ...

1475
1476

شادی کے لیے سودی قرض لے سکتے ہیں؟

جواب: گھر میں زیور وغیرہ موجود ہے جسے بیچ کر روپیہ حاصل کرسکتے ہیں نہ بیچا بلکہ سودی قرض لیا وعلی ہذا القیاس صدہا صورتیں ہیں کہ یہ ضرورتیں نہیں تو ان میں حک...

1476
1477

کسی کے پھلدار درخت سے پھل لینے کا حکم

سوال: یوکے میں لوگوں کے گھروں میں پھلوں کے درخت لگے ہوتے ہیں جن کی شاخیں ساتھ والے گھر میں آ جاتی ہیں۔ ان درختوں کے پھل نہ تو ان کے اپنے مالک توڑتے ہیں اور نہ ہی پڑوسی کی طرف سے کوئی توڑتا ہے، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ پھل گر کر ضائع ہو جاتے ہیں۔ اب اگر پڑوسی اپنی طرف گری ہوئی ان شاخوں سے پھل اٹھا لیں تو کیا حکم ہو گا؟ رہنمائی فرما دیں۔

1477
1478

زکوٰۃ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کا شرعی حکم

سوال: بکرمستحق ِزکوۃ ہے، اگرزید، بکر کے گھر کی بجلی کا بل آن لائن ادا کر دے تو کیا زید کی زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

1478
1479

دولہا کو پہنائے جانے والا ہار بیچنے کا حکم

سوال: میری پھولوں کے ہاروں کی دکان ہے، لوگ میرے پاس آتے ہیں اور پھولوں کا ہار خرید کر اپنے متعلقہ دولہا یا دلہن یا ان کے گھر والوں کے گلے میں ڈالتے ہیں، ہوتا یہ ہے کہ جب یہ لوگ ہار خرید کر لے جا کر دولہا یا دلہن وغیرہ کو دے دیتے ہیں تو وہ لوگ دوبارہ ہار ہم کو بیچنے آتے ہیں، تو ہم وہی ہار دوبارہ ان سے مناسب قیمت پر باہمی رضامندی سے خرید لیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

1479