مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: بیوی کی طرف سے(جو دولت مند تھیں اور شوقِ حج کا مصمم ارادہ رکھتی تھیں)حج بدل کرانا چاہتے ہیں۔۔۔ حج بدل کرنے والے کو خاص مکہ معظمہ میں وہاں کا زمانہ حج ...
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: بیوی کے لیے اپنے شوہر کی وفات پر چار مہینا دس دن ہے، اس کے علاوہ کسی کے لیے بھی کسی کے انتقال پر تین دن سے زائد سوگ منانا ناجائز و حرام ہے۔اسی طرح اگ...
بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا کیسا؟ اس حالت میں مذی نکل آئے، تو کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: بیوی اگر شوہر کے لئے سونا پہنے، تو اسے ثواب ملے گا ،بلکہ عورت کے لئے سونے کا زیور مطلقاً حلال ہونے کی صراحت تو حدیث پاک میں بھی موجود ہے۔ زینت...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: بیوی کے پاس تقریبا (معہ ۷۰ ) روپیہ کا زیور ہے۔ ۵۰ کا طلائی باقی نقرئی، اب ایسی صورت میں یہ تو ظاہر ہے کہ زکوٰۃ میاں بی بی دو میں کسی پر واجب نہیں مگر ...
حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا
سوال: حج تمتع کی نیت سے مکہ میں ہوں۔ پہلا عمرہ ادا ہو گیا ہے۔ حج کے دنوں میں ابھی وقت ہے، تو کیا اس دوران میاں بیوی کا تعلق بنانا جائز ہے؟