سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 154 results

141

بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم

جواب: پاکستان، مفتی وقارالدین رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ تین اشخاص یعنی زید، خالد اور عمر نے مل کر گائے کی قربانی کا فیصلہ کیا۔ تو عرض خدمت ہے کہ گائے کی...

141
142

کسی ملک گیا اقامت کی نیت نہیں کی، قصر کرتا رہا، پھر تین دن بعد اقامت کی نیت کی، تو گزشتہ نمازوں کا حکم

سوال: اگر کوئی دوسرے ملک جائےاور وہاں اس نے تین یا چار مہینے گزار لیے، اس دوران وہ قصر نماز ہی پڑھتا رہا ہے، اقامت کی نیت اس نے نہیں کی۔ اس دوران وہ یہی سمجھتا رہا کہ شاید وہ دوبارہ پاکستان چلا جائے، اب جب اس نے وہاں پندرہ دن سے زیادہ کی اقامت کی نیت کر لی ہے، تو کیا جو اس نے پچھلی نمازیں پڑھی قصر کے ساتھ اس کا دوبارہ اعادہ کرنا پڑے گا؟

142
143

ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟

سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔

143
144

شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا

جواب: پاکستان مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”تقریبًا ستر احادیث میں داڑھی بڑھانے کا حکم آیا ہے۔ اس لئے داڑھی رکھنا سنت مؤکدہ قریب من الواجب، اور...

144
145

غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم

سوال: میں کچھ عرصہ قبل پاکستان سے بیلجیم کے شہر برسلزرہنے گیااور وہاں تقریبا ڈیڑھ سال میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی، اب میری وہ ملازمت چھوٹ گئی ہے اورمیں بے روزگار ہوں،سوال میرا یہ ہے کہ یہاں کی گورنمنٹ جو کہ غیر مسلموں کی ہے وہ بے روزگاروں کو اپنی طرف سے الاونس دیتی ہے تو میرا گورنمنٹ سے وہ الاؤنس لینا کیسا ہے ؟سائل:محمد عرفان

145
146

کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟

جواب: پاکستان ،مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: ”کوئی بھی ایسوسی ایشن جو زکوۃ و صدقات وغیرہ جمع کرتی ہے...

146
147

سودی ایگریمنٹ کے تحت خریداری کا حکم؟

جواب: پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وقارالدین رحمۃ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”فروخت کرنے والے کو شریعت نے یہ اختیار دیا ہے کہ ن...

147
148

حضرت ایوب کی بیماری کے واقعہ کی حقیقت

جواب: پاکستان مفتی وقار الدین قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں :" حضرتِ ایوب علیہ السلام کے جسم پر کیڑے پڑنا منقول تو ہے ، پر تمام مفسرین نے اسے نقل ...

148
149

شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا

سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟

149
150

سیپی ساس (oyster sauce) کا حکم شرعی

جواب: پاکستان میں چونکہ اکثر عوام اور علماء حنفی مذہب سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ تو یہاں کی مارکیٹ میں اس کی تفصیل بیان کیے بغیر حلال کہہ کر بیچنا درست نہیں ہے۔ ...

150