
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: پاک کی رحمت سے امید ہے کہ وہ حج ان کے فرض حج کا بدل ہو جائے اور ان کی طرف سے فرض حج ادا ہو جائے۔ بہتر یہ ہے کہ حجِ بدل کرنے والا شخص متقی و پرہیز...
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
جواب: پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی نعت پاک پڑھنا بلا شبہ باعثِ ثواب، باعثِ برکت، سببِ نزولِ رحمتِ خداوندی اور نبیِّ پاک صلَّی اللہ تعالٰی علی...
سوال: مچھر یا مکھی کا خون اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اگر حالت نماز میں کسی کو تنبیہ کرنی ہو، تو تسبیح کہو، لہذا حاجت کی وجہ سے قیاس پر عمل نہیں کیا جائے گا، لیکن جب...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: پاک سننے کا ارادہ کیا ہو یا نہ کیا ہو ، ( بہر صورت اس پر سجدہ تلاوت لازم ہوجائے گا ) اور سجدہ تلاوت کے لازم ہونے میں قاعدہ یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو ادا ی...
غیرنبی کونبی سے افضل کہنا کیسا؟
جواب: پاک کہ جس میں فرمایا گیا:"میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مثل ہیں۔"اس سے مراد یہ ہے کہ جس طرح بنی اسرائیل میں انبیاء کرام علیھم الصلوۃ و ا...
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: پاک کی شرح میں فرماتے ہیں:’’یعنی اپنے سر اور داڑھی کے بال خالص سیاہ کیا کریں گے جیسے کبوتروں کے پوٹے خالص سیاہ ہوتے ہیں۔ اس حدیث سے صراحۃ ًمعلوم ہوا ...
میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟
جواب: پاک کو امام طبرانی نے " المعجم الکبیر " میں روایت فرمایا اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔(مجمع الزوائد و منبع الفوائد، جلد3، صفحہ44، مطبوعہ مكتبة القدسی...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: پاک کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں۔(صحیح البخاری،جلد3،صفحہ 129،مطبوعہ دار طوق النجاۃ) جو شخص مظلوم نہ ہو اوردوسرے کے بارے میں بد دعا کرے ،تو وہ مقبول ...