
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اورجو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی کی حالت میں پڑھی جانے والی نماز ادا ...
جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: گناہ ہے کہ یہ منگوانے والےکےساتھ دھوکہ دہی ہے جو کہ حرام وگناہ ہے۔ اگر معاوضہ لینا چاہتے ہیں تو صراحت کرنا پڑے گی اور معاوضہ کی مقدار طے بھی کرن...
نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا
جواب: گناہ ہے کہ متکلم کی ضمیر ہونے کی وجہ سے اس کا قرآن ہونا متعین ہے؛ جب کہ حائضہ کو قرآن پڑھنا جائز نہیں۔ حائضہ و جنبی کے لئے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممان...
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
جواب: گناہ نہیں۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
جواب: گناہ ہے، کیونکہ جب حج فرض ہوجائے، تو اب بلاعذر شرعی تاخیر کرنے کی اجازت نہیں اور بیوی کے حج کی رقم نہ ہونا یہ کوئی عذر نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے حج مؤخر...
ہاتھوں کی لکیروں سے مستقبل کا حال جاننے کا حکم
جواب: گناہِ کبیرہ و فسق ہے اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے کے لیے ہو ، تو حرج نہیں ہے، لیکن یہ آخری صور...
قضا نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد دورد پاک پڑھنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: گناہ ہے۔ فتاوی امجدیہ میں ہے: ”نماز میں درود شریف پڑھنا سنت مؤکدہ ہے، کہ قصدا ً ترک کرنا برا ہے اور ایسا شخص مستحق ملامت و عتاب ہے۔“(فتاوی امجدیہ، جل...
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
جواب: گناہ گار ہوں، لیکن یہ اللہ پاک سے ایک وعدہ ہے، اور جو وعدہ ونیت اللہ تعالی کے لیے کی ہو، اسے پورا کرنا ہی چاہیے، لہذا آپ کو بھی اللہ پاک سے کیا ہوا یہ...
ٹیکس بچانے کے لئے کم بل بنانا کیسا؟
جواب: گناہ کا کام ہے ۔ لہٰذا جھوٹ لکھنے اور اس طرح غیر قانونی کام کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جاسکتی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ و...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: گناہ سے سچی توبہ کرنا لازم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مجیب:ابو محمد مفتی...