
نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟
جواب: بیٹے کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کردیا، تو استحساناً جائز ہے اور جو ظہیریہ میں اس کا ظاہر یہ ہے کہ یہ حکم ہر اس شخص کے حق میں جاری ہوگا جو اس کے عیال می...
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص داڑھی کٹواتا ہے ،اس نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہو،تو میں داڑھی ایک مٹھی مکمل رکھ لوں گا ،اب اس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، تو کیا اس منت کو پورا کرنا اس پر لازم ہے ؟
ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
جواب: بیٹے کی کنیت ابوبکر وغیرہ رکھی تو بعض مشائخ کے نزدیک مکروہ ہے کیونکہ اس بیٹے کاکوئی بیٹا نہیں ہے، جس کا نام بکر ہواور یہ اس کا باپ کہلائے، اور صحیح یہ...
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)
کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم
جواب: بیٹے، ماموں کے بیٹے وغیرہ، غیرمحارم میں سے ہیں اور غیر محرموں سےعورت کا ہاتھ ملانا، ناجائز و گناہ ہے۔ ہاں کوئی بہت بوڑھی عورت ہوکہ جس سے مصافحہ کرنے ...
عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)
جواب: بیٹے سے کہا تھا کہ یہ تمہارے مُردوں کا طریقہ ہے یعنی انسان کے فوت ہونے کے بعد اسے یوں غسل دینا ہے اور اس کی حکمت یہ بیان کی گئی ہے کہ موت سے جسم پرحدث...
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
سوال: اگر والدین اپنے بیٹے کا حق ادا نہ کریں مثلاً نہ تو اس کی تربیت کریں اور نہ ہی اس کو تعلیم دلوائیں، بلکہ اس سے کام کاج کروائیں، تو اب بیٹا بڑا ہوکر والدین سے بدتمیزی سے پیش آتا ہے کہ آپ نے میرا حق کیوں نہیں ادا کیا؟، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بیٹابھی اپنے والدین کا حق ادا نہ کرے، جیسے اس کے والدین نے اس کا حق ادا نہیں کیا۔؟
عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے اپنے بیٹے کاعقیقہ کیااوراسی عقیقے کے گوشت میں گیارہویں شریف کی نیازکردی۔توکیا عقیقے یاقربانی کے گوشت سے نیازوغیرہ کرسکتے ہیں؟اورکیاعقیقے کاگوشت والدین،دادا،دادی ،نانا،نانی کھاسکتے ہیں؟بکرکا کہنایہ ہے کہ یہ عمل درست نہیں ،اس گوشت سے نہ نیازکرسکتے ہیں اورنہ ہی اسے والدین وغیرہ کھاسکتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدبرہان عطاری(لیاقت آباد،کراچی)