سرچ کریں

Displaying 1591 to 1600 out of 1700 results

1591

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

جواب: كانا معا أو على التعاقب فالحكم كما تقدم في الحجتين من لزومهما عندهما خلافا لمحمد من ارتفاع أحدهما بالشروع في عمل الأخرى عند الإمام خلافا لأبي يوسف و و...

1591
1592

جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی شادی ہوئی جس کے والدین نے اسے زیور دیا، اب اس زیور کی زکوۃ ادا کرنی ہے، مگر سسرال والے کہتے ہیں کہ اس کی زکوٰۃ لڑکی کے والدین ادا کریں گے، کیونکہ یہ زیور انہوں نے دیا ہے، اس حوالے سے کیا حکم ہے؟

1592
1593

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت جس کی ماہواری کے دن مقرر ہوں، لیکن کسی مہینے اس کو عادت سے زیادہ دن خون آجائے، جیسے کسی مہینے 9 دن تک خون آیا، تو اب اس کا کیا حکم ہے؟

1593
1594

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

جواب: كان الخطأ في الإعراب و لم يتغير به المعنى ككسر قوامًا مكان فتحها و فتح باء نعبد مكان ضمها لا تفسد و إن غير كنصب همزة العلماء و ضم هاء الجلالة من قوله ...

1594
1595

کیا ہر عورت کو اس کے شوہر کی ٹیڑھی پسلی سے بنایا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ مشہور ہے کہ عورت کو مرد کی ٹیڑھی پسلی سے بنایاگیا ہے۔ کیا ہر عورت کو اس کے مرد یعنی اس کے شوہر کی ٹیڑھی پسلی سے بنایا گیا ہے؟

1595
1596

سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)

1596
1597

عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

1597
1598

میلاد منانے کی وجہ

جواب: دین پر چلایا اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کے ذریعے ہم پر احسان فرمایا۔ آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:کیااللہ تعالی کی قسم دیت...

1598
1599

مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: لینابھی ہے؛ کیونکہ وصف کا زائل ہونا، عین کے زائل ہونے کی طرح ہے۔ (رد المحتارمع الدر المختار، کتاب الزکاۃ، جلد 03، صفحہ 302، دار الفکر، بیروت) فتاوی ر...

1599
1600

تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تیجے میں جو چنے منگوائے جاتے ہیں اور ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر بانٹ دیاجاتا ہے ، کیا مالدار شخص ان چنوں کو کھا سکتا ہے ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)

1600