سرچ کریں

Displaying 1641 to 1650 out of 7032 results

1641

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: ہوتی ہےاور بعض زمین کی آمدن اس کے او ر اس کے عیال کے اخراجات کو کافی ہے،جبکہ بعض دوسری جائیداد کی قیمت حج کے اخراجات کے لئے کافی ہے،تو اس پر حج ل...

1641
1642

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟

1642
1643

بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا

جواب: نماز ہے لہذا نیت اگرچہ 12 رکعت کی تھی لیکن نیت کرنے سے 12لازم نہیں ہوئی تھیں بلکہ اس سے صرف دوہی لازم ہوئی تھیں،اوردوہی شروع ہوئی تھیں،پھراس کے سا...

1643
1644

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: قضاء ما علیہ وایدہ ظاھرا بالدفع الی الفقراء“ترجمہ: ( یہ مطالبہ اس لیے ساقط ہو گا کہ)گویا کہ واللہ تعالی اعلم ،کیونکہ یہ اس مال کے قائم مقام ہے کہ ...

1644
1645

نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

1645
1646

مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم

سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1646
1647

نماز کے دوران دانت سے خون نکلنے پر کیا حکم ہے؟

سوال: زید دانت نکلوا کر آیا اور وضو کے بعد نماز ادا کرنے لگا، دوران نماز ایسا محسوس ہوا کے کچھ خون دانتوں میں باقی ہے، مگر خون کا ذائقہ محسوس نہیں ہوا، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1647
1648

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

سوال: رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے؟

1648
1649

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

سوال: امام صاحب یوں دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ عزو جل! ہمارے انتقال کے بعد ہمیں بھول نہ جانا" تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح اللہ تعالی کی طرف لفظ "بھول" کی نسبت کے ساتھ دعا کرنا جائز ہے؟

1649
1650

الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟

سوال: میرا ایک بڑے سپر اسٹور میں الیکٹرک شیونگ مشین کا اسٹال ہے، جہاں پر مختلف کمپنیز کے مختلف ماڈلز کی الیکٹرک شیونگ مشینز فروخت کرتا ہوں، کسی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ کاروبار ناجائز ہے؟ کیا واقعی یہ کام ناجائز ہے؟

1650