
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: دوسرے یہ کہ بحاجتِ تعلیم ایک ایک کلمہ مثلاً اس نیت سے کہ یہ زبان عرب کے الفاظ مفردہ ہیں کہتا جائے اور ہر دو لفظ میں فصل کرے متواتر نہ کہے کہ عبارت منت...
گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: دوسرے شیطان سے کہتا ہے: اب تیرا ایسے شخص پر کیا بس چل سکتا ہے جسے ہدایت بھی دے دی گئی اور کفایت بھی کر دی گئی اور اسے محفوظ بھی کر دیا گیا؟۔ (سنن ابو ...
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم
جواب: دوسرے جسم سے چھپ گئی ہے یا پانی کی گزرگاہ سے جدا واقع ہے کہ بے لحاظ خاص پانی اس پر بہنا ہرگز مظنون نہیں اور حکم یہ ہے کہ اگر ذرّہ بھر جگہ یا کسی بال ک...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
جواب: دوسرے کو ساتھ لیتے جائیں، جو نہیں اٹھا ہوگا، ایسے اس کی بھی شرکت ہوجائے گی۔ علامہ شامی فرماتے ہیں: ”والحاصل ان المذھب عدم التعزیر باخذ المال“ ترجمہ...
احرام کی حالت میں ابرو اور پلکوں کے بال ٹوٹنے پر کفارہ ہوگا؟
جواب: دوسرے مقام پر بدن کو کھجانے کے متعلق بالعموم ہر طرح کے بالوں کی احتیاط بیان کرتے ہوئے لکھا: سر یا بدن اِس طرح کھجا نا کہ بال نہ ٹوٹے۔ (فتاوٰی رضویہ، ج...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: دوسرے لوگ اتنی نہ دیتے ، تو مسجد کی رقم سے اس تنخواہ کا دینا جائز نہیں ، متولی اپنی طرف سے دے ۔ اگر مسجد کی رقم سے دے گا ، تو تاوان دینا پڑے گا ، بل...
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟