بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
سوال: کیا کمیٹی (B.C) جمع کرنے والا یہ شرط لگا سکتا ہے کہ جو شخص تاخیر سے کمیٹی کی قسط جمع کروائے گا وہ اس تاخیر کی بنا پر اضافی پیسے بھی دے گا؟سائل: فاروق رشید
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: ض زید نے رکوع میں سجدہ تلاوت کی نیت نہیں کی تھی، تب بھی نماز کے سجدے سے ہی زید کا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا، لہٰذا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی۔ البتہ یہ م...
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: ضرورت کے پیش نظر عورت کو اجازت ہوگی کہ وہ اس صورت میں گروپ کی نیک پارسا عورتوں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں ...
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: ضاح میں ہے:”ويجوز الفطر لشيخ فان وعجوز فانية وتلزمهما الفدية۔۔۔فإن لم يقدر على الفدية لعسرته يستغفر الله سبحانه ويستقيله“ترجمہ:شیخِ فانی اور بوڑھی فان...
گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے نکالنا
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
سوال: قرض کی ادائیگی کی مسنون دعا
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے بکر سے کہا کہ تم مجھے بیس لاکھ روپے دے دو، میرا کپڑے کا کاروبار ہے۔ میں اس میں رقم لگاؤں گا اور مال بکنے کے بعد تمہیں پچیس لاکھ روپے دوں گا۔ اس پر بتایا گیا کہ یہ تو سود ہے۔ عرض یہ ہے کہ کیا اس کی کوئی ایسی جائز صورت ہے کہ زید کو رقم بھی مل جائے اور بکر کے لیے نفع بھی حلال ہو؟
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: ض ہے اوروہ ہے قراءت، اوراحناف کے نزدیک مقتدی نے قرءات نہیں کرنی ہوتی، اوراس کے علاوہ پڑھنے سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا تو واجب ہیں یاسنت و مستحب، او...
جواب: ضان شریف میں ہوتی ہے۔ نماز تراویح اور نماز تہجد کے الگ الگ نماز ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ محدثین اور فقہاء دونوں گروہ علما نے اپنی کتابوں میں ...
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)